BCG Posts
Writer • Researcher • Digital Journalist
Sharing facts, stories, and analysis that matter. Truth, clarity, and powerful narratives — every day.
21/04/2026
جاوید منوا کی پانچ سالہ کارکردگی کا خلاصہ:
1) 1200 روپے والی گندم کی بوری پہلے 4000 روپے تک پہنچائی گئی اور پھر جوتل داس پہ دھرنے کے بعد اسے 2200 روپے کر دیا گیا۔
2) نگر خاص اور اسقرداس میں نصب جنریٹر کی مرمت اور رمضان کے مہینے میں اسے چلانے کے نام پر ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے کے فنڈز مبینہ طور پر ہڑپ کرنے کی کوشش۔
3) چھیاں والے عیدو کو (نوازتے ہوئے) ایک عدد لنک روڈ تحفے میں دیا۔
4) شیراز منّا کو بھی ایک عدد لنک روڈ سے نوازا گیا۔
5) اپنے "پنسل نما نمائندے" کو پانچ سال تک واٹر اینڈ پاور کے ٹھیکے دلاتا رہا ۔
6) ہسپر روڈ پر ٹھیکیدار اسماعیل کے ساتھ پارٹنر شپ کے ذریعے “حلال رزق" کمایا۔
7)چئیرمین غلام حیدر کو غوٹس تک پانی پہنچانے کا ٹھیکہ دنگا کہہ کر ستّر لاکھ روپے کا چونا لگایا۔
جاوید منوا کی یہ تمام "کامیابیاں" ان کے پنسل نما نمائندے کے ماتھے پر ہَنجِل سے لکھنے کے قابل ہیں۔
اگر آپ کو ان کی مزید "عظیم کامیابیوں" کا علم ہے تو کمنٹ سیکشن میں تحریر کریں اور قومی بیداری کا ثبوت دیں۔
شکریہ!
19/04/2026
# # # **بریکنگ نیوز: نگر خاص میں سیاسی بحران سنگین، صفدر مرزا کو گھنٹوں محصور رکھنے کا انکشاف**
جاوید منوا کی جانب سے اپنے حریف امیدوار صفدر مرزا کو مبینہ طور پر یرغمال بنانے کی اطلاعات سامنے آئیں ہیں۔
آج صبح نگر کے معزز بزرگوں اور عمائدینِ علاقہ نے اجلاس کے بعد متفقہ طور پر اس بار الیکشن میں **صفدر مرزا** کی مکمل حمایت کا اعلان کیا تھا۔ بزرگوں کے اس فیصلے نے جاوید منوا کے سیاسی کیمپ میں کھلبلی مچا دی، جس کے بعد بوکھلاہٹ میں آکر یہ قدم اٹھایا گیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ جاوید منوا اور ان کے چمچوں نے ریسٹ ہاؤس نگر خاص میں صفدر مرزا کو مسلسل پانچ گھنٹوں تک محصور رکھا۔ اس دوران ان پر الیکشن سے دستبردار ہونے کے لیے شدید دباؤ ڈالا گیا اور دستبردار نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔
تمام تر حربوں کے باوجود صفدر مرزا نے جھکنے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے تمام دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ:
> "اب کسی کو بھی میرے والد (مرحوم مرزا حسین) کے نام پر سیاست کرنے یا اقتدار کے مزے لوٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔"
>
حلقے کے عوام میں اس واقعے کے بعد شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے کہ جاوید منوا، جو اب تک مرزا حسین کے نام پر ووٹ حاصل کرتے رہے ہیں، اب انہی کے بیٹے کے سامنے سیاسی میدان ہارنے کے خوف سے غیر جمہوری ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔
03/01/2026
پہلی تصویر نشر
وینزویلا کے انقلابی صدر مادورو کو اندرونی غداری کے سبب امریکی فوج نے دارلحکومت سے گرفتار کردیا
بریکنگ نیوز:
امریکی سپیشل فورسز وینزویلا میں گھس گئی۔ صدر نکولس مدورو اور بیوی کو گرفتار کر کے ملک بدر کردیا گیا۔
03/01/2026
🇺🇸⚔️🇻🇪 بریکنگ: ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا ہے اور صدر نکولس مادورو کو گرفتار کرکے ملک سے نکال دیا گیا ہے۔
03/01/2026
افسوسناک خبر ۔
استور کے سرحدی علاقے برزل ٹاپ گلتری مورڈ کے قریب دوران روڈ بحالی پاکستان آرمی کا ایک آفیسر سمیت تین افراد برفانی ٹوڈے تلے دب کے شہید ہوئے ہیں
تفصیلات کے مطابق برزل ٹاپ سے منی مرگ ہیڈ کوارٹر کی جانب جانے والی سڑک سے برف ہٹانے کا کام جاری تھا رات کے وقت گلتری موڑ کے قریب برفانی تودہ گرا جہاں کام کرنے والے پاکستان آرمی کے ایک آفیسر ،ایک جوان سمیت سنو کٹر آپریٹر محمد عیسی خان جو محکمہ تعمیرات کا ملازم تھا برفانی تودہ تلے دب کر شہید ہوئے ہیں ۔
کراکس : وینزویلا کے دارلحکومت میں دہ ش ت گرد امریکی ڈیلٹا کمانڈوز فورسز داخل ۔پہلے انہوں نے ائیر ڈیفنس سسٹم پر سیڈ اور ڈیڈ فضائی حملے حملے کیے بعد ازاں 10 چینوک ہیلی کاپٹر صدارتی محل کے جانب رواں دواں ہیں ۔ فی ہیلی کاپٹر میں 35 کمانڈو سوار ہوسکتے ہیں ۔ یعنی 350 امریکی کمانڈوز اس وقت وینیزویلا کے سرزمین پر اترنے والے ہیں
03/01/2026
بریکنگ نیوز🔥🔥🔥
وینزویلا کے دارلحکومت میں امریکی فضائیہ کی بمباری شروع ، 7 دھماکوں سے شہر گونج اٹھا
28/12/2025
حراموش ہنو چل کے مقام پر کیری ڈبہ گہری کھائی میں جاگرا۔ دو جوان جاںبحق جبکہ ایک زخمی
28/12/2025
Admission Open For 2026
Only For Female
Class 6th to 9th
Click here to claim your Sponsored Listing.