Gilgit Baltistan updates

Gilgit Baltistan updates

Share

News about Gilgit baltistan

25/09/2026

گلگت نومل روڈ سلطان آباد پل کے قریب ون ویلنگ کے لیے موڈیفائیڈ موٹر سائیکلوں کے ساتھ جمع ہونے والے نوجوانوں کے خلاف کے آئی یو تھانے کی پولیس نے کریک ڈاؤن کیا۔ کارروائی کے دوران متعدد نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا، جبکہ پولیس کو دیکھتے ہی بعض افراد اپنی موٹر سائیکلیں موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

24/09/2026

چائنا سے واپس آنے والے کاروباری نوجواں کیلئے درپیش مشکلات۔ حکومت چائنا اور پاکستان سے گزارش کہ وہ ان مشکلات کو کم کرنے کے لئے موثر اقدامات کرے۔
خصوصاً پاکستانی حکومت چائنا امیگریشن سے درخواست کرے کہ وہ رش کو دیکھتے ہوئے اپنے امیگریشن کے ٹائم میں اضافہ کرے

24/09/2026

پی آئی اے کا ٹھرکی پائلٹ گلگت ایئر پورٹ پر انگریز لڑکی کے باہوں میں ہاتھ ڈال کر خوشگپوں میں مصروف

23/09/2026

جوتل گلگت سے تعلق رکھنے والے اسپیشل پرسن نے اپنے اس بائیک پر 27 تاریخ کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے اسلام آباد جانے کا فیصلہ

23/09/2026

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی عطاءاللہ کا چلاس پہچنے پر شاندار استقبال

23/09/2026

کشروٹ میں دو دنوں سے پانی بند فراہمی ممکن نہ بنایاگیاتو ایسااحتجاج کریں گےکہ پورا گلگت جام ہوگا
خطیب کلمہ چوک مسجدکشروٹ مفتی کمیل

22/09/2026

چھوٹے کاروباری نوجوانوں کا پاکستان اور چائنا کسٹم کی ظلم کے خلاف سوست میں دھرنے کا اعلان
تاشقورغان، چین: سامان پاکستان منتقل کرنے میں مشکلات، گلگت بلتستان کے نوجوانوں کی حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل

تاشقورغان، چین میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے متعدد نوجوان مبینہ طور پر مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ نوجوانوں کے مطابق چین سے خریدی گئی اشیاء کو پاکستان منتقل کرنے میں پیش آنے والی پابندیوں اور مشکلات کے باعث وہ تاشقورغان میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔

متاثرہ نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث انہیں مالی اور عملی مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ سرحد پار تجارت اور کاروباری سرگرمیوں سے وابستہ افراد بھی شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

22/09/2026

دیامر سے عطاءاللہ ممبر گلگت بلتستان اسمبلی، نوٹفکیشن جاری

21/09/2026

چائنا سے کیری پر نئی پابندی، بیروزگار نوجوانوں کی معاشی قتل کے مترادف ہے۔ متاثرہ نوجوانوں کا دھرنے کا اعلان

21/09/2026

عطاء اللہ ممبر اسمبلی الیکشن ٹراٸبیونل کا فیصلہ
ممبر لیگل ٹیم ایڈووکیٹ حسنین قاسمی

Category

Website

Address

Gilgit