IPP Gilgit-Baltistan
Official Facebook account of Istehkam e Pakistan Party Gilgit Baltistan
Connecting Gilgit baltistan, Unlocking tourism..
قوم کی نگہبان افواجِ پاکستان
شہدائے وطن کو سلام ۔۔
05/09/2026
وطن کے دفاع اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو سلام
گلگت بلتستان میں انشاءاللہ جلد تعلیمی اصلاحات لے کر آئیں گے۔
رہنما آئی پی پی و وزیر تعلیم گلگت بلتستان امان علی کی گفتگو
آئی پی پی گلگت بلتستان بلدیاتی انتخابات کے لیے پُرعزم ۔۔
ہمارا عزم ہمارا پیغام - ترقی یافتہ گلگت بلتستان
گلگت بلتستان کے عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کے لیے پُرعزم ۔۔
02/09/2026
جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب وممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی سے جنر ل سیکرٹری آئی پی پی جی بی فتح اللہ خان سے ملاقات،
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال خصوصا گلگت بلتستان میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ۔
ترقی یافتہ گلگت بلتستان ہمارا عزم ۔۔
استحکامِ پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں یونین کونسل سطح پر تنظیم سازی کے لیے پُرعزم ۔۔