Muhammad Fayaz

Muhammad Fayaz

Share

Muhammad Fayaz

10/09/2026

کلاس فیلو
علامہ عمیر مدنی صأحب گوجرخان سے تشریف لاۓ

05/09/2026

صأدق آباد لالہ موسی

06/08/2026
04/08/2026

مرکزی جامعۃ المدینہ اعظم لالا موسیٰ کے اساتذہ کرام
DawateIslami

Photos from Madani Islamic Center's post 25/07/2026
17/07/2026

🌟 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🌟
​الحمدللہ عزوجل! دعوتِ اسلامی کے تحت مرکزی #جامعۃ المدینہ #اعظم #نگر (لالہ موسیٰ) کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے۔
​افتتاح اور خصوصی بیان فرمائیں گے:
مفتیِ اہل سنت، مفتیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا حافظ #حسان عطاری مدنی (دامت برکاتہم العالیہ، آف #کراچی)۔
​یہ بابرکت اور تاریخی موقع علمِ دین سے محبت رکھنے والے تمام اسلامی بھائیوں کے لیے سعادت کا باعث ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس مبارک تقریب میں شرکت فرما کر برکتیں سمیٹیں اور دعاؤں سے نوازیں۔
​📅 تقریب کی تفصیلات:
​📍 مقام: مرکزی #جامعۃ #المدینہ #اعظم #نگر، لالہ موسیٰ
​🗓️ تاریخ: 3 اگست 2026ء (بروز پیر)
​🕗 وقت: صبح 8:00 بجے
​📞 رابطہ اور معلومات:
​منتظمینِ مرکزی جامعۃ المدینہ اعظم نگر، لالہ موسیٰ:
​📱 0313-6627210
​📱 0322-5262625
​

Telephone

Website

Address

Chak Murtaza City LalaMusa Dis Gujrat
Gujrat
50200