Gilgit River TV

Gilgit River TV

Share

Sanabar

Photos from Gilgit River TV's post 23/09/2026

امجد ایڈوکیٹ کو سی۔ایم بنانے میں بلاول سے زیادہ نومل کے ایک شاہ جی کا ہاتھ ہے۔۔
گلگت بلتستان میں حکومت سازی تقریبا مکمل ہوگئی ہے بس صرف مشیروں اور کوآرڈینیٹرز کیلیے کاغزات کی فوٹوسٹیٹ گھڑی باغ میں جاری ہے۔۔
دریاء گلگت کے کنارے چھپر ہوٹلوں میں انٹرویوز بھی چل رہے ہیں۔۔
اب تک امجد صاحب اور ٹیم اچھا کام کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی یہی امید کی جاسکتی ہے۔۔
ہمیں یاد ہے جب الیکشن کی گہما گہمی تھی تو ہماری محنت اور امید حافظ حفیظ الرحمان کیلیے ہی تھی کہ وہ دوبارہ وزیر اعلئ بن جائینگے۔۔
امجد کی جیت مشکوک تھی صرف بزمی گانے گا کر امید دلا رہا تھا اور ان دنوں پورے نومل کو ذولفقار آزاد امیدوار نے سیز کر دیا تھا جہاں سے امجد اور ٹیم کو امیدیں وابستہ تھی،خیر بینکنگ کام کی تھکاوٹ دور کرنے کیلیے شاہ جی عارف سے ملنے حبیب بینک این۔ایل آئی مارکیٹ گیا،چائے پیتے پیتے شاہ صاحب نے کہا آج ہم ریلی لیکر نومل جارہے ادھر شاہ جی وقار عباس نے دعوت دی ہے،شام کے وقت یونیورسٹی روڈ میں گاڑیوں کی قطار اور رفتار کے درمیان پھنس کر میرا تجزیہ بدل گیا۔۔
امجد صاحب اگر یہ تحریر آپ پڑھ رہے ہو تو میری لکھی ہوئی باتوں پر یقین کرلو تمھیں وزیر اعلی بنانے میں بلاول سے زیادہ سید وقار عباس کا کردار ہے جنھوں نے کراچی یونیورسٹی جیسے ادارے سے سیاست سیکھ کر گلگت حلقہ دو میں اپلائی کردیا اور تم آج وزیر اعلی ہو ۔۔
حلقہ دو اور تین سے دونوں ہار گیے ادھر سے دو عورتوں کو اسمبلی میں پہنچا دیا حلقہ ایک کے کارکنوں کی وفاداری اور کارکردگی کا صلہ اگر وقار عباس کو نہیں دیا تو پی۔پی ایک جمہوری نہیں بلکہ حلیم گروپ کا ٹولہ ہی تصور کیا جائے گا۔۔
ہم پٹواری گروپ کو ووٹ ضرور دیتے لیکن حق کی بات کہنے سے نہیں کتراتے ۔۔
آپ لوگوں نے ایک شاہ جی کو ڈلیٹ کردیا اب دوسرے کو ضرور ایڈ کریں جس کا نام ہے سید وقار عباس ہے۔۔
گمنام سیاسی سپورٹر پی۔ایم۔ایل۔این

Photos from Gilgit River TV's post 22/09/2026

جنیفر کیساتھ کچھ نہیں ہوگا ہم سب انکے ساتھ ہیں۔۔۔اگر نکالنا ہے تو دادی اماں کو نکال دیں جو پہلے بھی 60 مہینوں کی تنخواہ کھا چکی ہے۔۔۔
جنیفر ایک ایسے علاقے سے تعلق رکھتی ہے جہاں سے کبھی کوئی خاتون ممبر نہیں رہی ہے اور نہ ہی کسی این۔جی۔او نے کوئی درست کام کی ہے جسکی وجہ سے وہ علاقہ کئی مسائل کا شکار ہے۔۔۔ہنزہ اور گلگت سے کافی خواتین ممبرز بنی ہیں اور ان علاقوں میں پہلے سے ترقی ہے۔۔۔
نیو خاتون ٹیکنوکریٹ خدیجہ اکبر خان کے علاوہ کوئی بھی قابل قبول نہیں کیونکہ بلتستان نے امجد کو 6 ممبرز دی ہیں اور رندو کا علاقہ بھی کافی توجہ کا طلب گار ہے۔۔۔ختم شدہ

20/09/2026

بلتستان وہ علاقہ ہے جس نے ہمیشہ پی۔پی۔پی کو حکومت سازی کرکے دی ہے یوں نیوٹرل گیر لگا کر سیاسی ایسیسمنٹ کی تو عطاء کی جیت کے بعد ایک خاتون کو اضافی سیٹ ملے گی اور اس کا پورا پورا حق خدیجہ اکبر خان کو حاصل ہے۔۔
دیامر سے ایک مرد اسمبلی میں پہنچا تو پیچھے سے ایک خاندانی عورت صوبیہ مقدم بھی داخل ہوگئ یوں دیامر کو اس کا حق دیامر ڈیم کی پیمنٹ کی طرح جلدی مل گئی ۔
استور سے پی۔پی۔پی ہمیشہ کیلیے زیرو ثابت ہوگئی ہے ادھر سے سوچنا گناہ صغیرہ ہے۔
ہنزہ سے غلطی سے ایک دفعہ ایک عدد بیگ جیت گیا تھا ادھر سے تو مستقبل میں بھی کوئی پی۔پی۔پی کا ممبر نہیں آسکتا وہاں بھی زیرو والی کہانی ہے اسلیے ادھر سے کسی رانی یا برچی اور بیگی کو شامل کرنا امجد اور اسکی ٹیم کیلیے گناہ کبیرہ ہوگا۔
بلتستان کے 5 پی۔پی کے ممبرز اگر خدیجہ اکبر خان کو نہیں لاسکتے ہیں تو انکی غیرت پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہوگا۔۔
بلتستان والو جاگو اور اپنے حق کیلیے آواز اٹھالو ۔۔
GMN Urdu,amjad Hussain Akbar Shah Amjad Hussain Azar Mirbaz Ali Daily Mountain Pass M Jalil Hider

18/09/2026

عطاللہ اب ہمیشہ کیلیے جیت گیا جبکہ شاہ جی ہمیشہ کیلیے چلغوزے کا ٹھیکے دار رہے گا ۔۔
نیوٹرل گیر لگا کر چیک کیا عطا اللہ کا ہی حق تھا اور وہ آج جیت گیے۔۔۔عطا بھائی کو ہم 2003 سے جانتے ہیں جب وہ کراچی یونیورسٹی میں جمیعت کے ناظم تھے ۔۔
عطا بھائی جب یونیورسٹی میں رہ کر گلگت بلتستان کے سارے طالب علموں کی خدمت کر رہے تھے اس وقت شاہ جی چلاس بازار میں چلغوزے کی پیکنگ کر رہے تھے۔۔
میرا سپورٹ حافظ حفیظ الرحمان مسلم لیگ کیلیے ہے لیکن عطا کی جیت پر نیوٹرل گیر لگا کر خوش ہوں۔۔
عطا بھائی کی تصویر اسلیے نہیں لگا رہا صبح فون کرکے منع کیا تھا۔۔

17/09/2026

میں ایک عام مسلمان ہوں شیعہ گھرانے میں ضرور پیدائش ہوئی ہے لیکن نیوٹرل گیر لگا کر چیک کیا تو یہ بندہ وہ ہے جس نے امریکہ سے درخواست کرکے اسرائیل اور امریکہ سے ایران پر حملہ کروادیا۔۔۔
میں نے اپنی انکھوں اور دونوں کانوں سے سنا اس نے اللہ کے گھر کے قریب رہتے ہویے اللہ سے مدد مانگنے کی بجائے امریکہ سے مدد مانگی اور تاریخی شرک کیا۔۔۔اس کے امریکہ خدا نے اس دفعہ مدد نہیں کی یوں حوثی زیدیوں نے تلوار سے وہ وار کی تاریخ میں لکھا جایے گا۔۔
بیت المقدس بھی اللہ کا گھر ہے اس کو آزاد کرانے کیلیے میرے فلسطینی ماوں اور بچوں نے بھی قربانی دی اور ایرانی لیڈرشب ختم ہوگی۔۔۔
یہ بادشاہ جو یزید کے پر پوتے کا پر پوتا ہے ،بیت المقدس کی آزادی اسلیے نہیں چاہتا کہ اسکی کاروبار میں کمی آیے گی۔۔۔
اس نے میرے نبی کے وطن میں شاکرا کا ٹاکرا کرادیا اور مسلمان بچیوں کو ٹرم کے آگے کھلے بال سجدہ کرایا۔۔
سعودی عرب اب ٹکڑوں میں تقسیم ہوگا اس کا ذمہ دار یہی شخص ہوگا ۔۔

08/09/2026

گلگت شہر کے اندر لڑکیوں کی ریلی آخر نکل گئی اور پرانے گلگتیوں کی عزت کا جنازہ بھی نکل گیا۔۔ میٹرک کے امتحانات دوسروں کو بیٹھا کر پاس کرنے والے فیس بکی صحافیوں نے کوریج دی اور جوان لڑکیوں سے انٹرویوز لیکر نشر کی تو ہم کو بہت شرم آگئی۔۔
اسلام آباد والی ریلی (میری مرضی) بھی ادھر نکل گئی تو گلگت کا خدا حافظ ہے۔۔۔
ایک ایسا معاشرہ جس میں لڑکی کا رشتہ آنے پر بھائی اور باپ شرم محسوس کرتے اور نیچے زمین کیطرف دیکھتے ہوے ہاں یا نا میں جواب دیتے،آج گلگت کی معصوم بیٹی بھی بغیر کسی خوف کے موبائل مین کے سوال کو تفصیلی جواب دیتی اور جنسی زیادتی کے کیسز کو مفصل بیان کر رہی ہوتی ہے۔۔
کچھ لوگ لڑکیوں کی تصویروں پر کراس لگا کر ریلی کی مخالفت کر رہے ہوتے کچھ ٹک لگا کر ریلی کی حمایت میں ریپورٹ کر رہے ہوتے۔۔
میں چلاس کے مولویوں کو پسند کرتا کیونکہ وہ عورت کی چار دیواری کے اندر رکھنے کی تلقین کرتے اور واقعی دیامر کی کم خواتین کو ہم نے فیس بک میں دیکھا اور ریلیوں اور مجلسوں میں دیکھا۔۔۔
گلگت شہر کے اندر ہر علاقے کے لوگ آباد ہیں اور ادھر ہراساں کے کیسز دوسرے شہروں کے مقابلے میں کم ہیں جبکہ رپورٹینگ سوشل میڈیہ میں سب سے زیادہ ہیں اسطرح گلگت شہر کی بے عزتی پورے پاکستان میں آجکل ہھیل رہی ہے بلکہ مستقبل قریب میں ہماری شریف طالبات کو بھی شہروں میں کسی اور نگاہ سے دیکھنے کا اندیشہ ہے۔
کراچی اور اسلام آباد میں ایک دور میں گلگت کی ایک عزت تھی لیکن آجکل وہی عزت نہیں جو پہلے تھی۔پنجاب اور سرحد کے ریجیکٹڈ افراد ادھر سے شادی کرتے۔
پاکستان سوشل میڈیہ میں سب سے زیادہ خوتین ٹک ٹاکر گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں کی ہیں اور ایک عورت بھی فیس بک سے نہیں کما رہی بس فحاشی ضرور پھیلا رہی ہیں۔۔۔
سوشل میڈیہ کے انفلونسرز اور صحافیوں کو ایک ہوٹل میں جمع کرکے صوبائی حکومت تربیتی ورکشاب منعقد کرادے کہ کونسی خبر اور چیز سوشل میڈیہ میں شیر کی جایے۔۔
کچھ لوگوں کو تو شرم ہی نہیں آتی ایک حادثہ رونما ہو تو فوری خبر دیکر لوگوں کے اعصاب کے اوپر وزن ڈالتے۔۔
کبھی دنیور کی خبر،کبھی امپھری کی خبر تو کبھی کشروٹ کے کیس کو سوشل میڈیہ ٹرینڈ بناتے؟
ہنزہ والی کیس کو پچھلے دس دنوں سے چلا رہے اور پورے پاکستان میں گلگت بلتستان کو لوط کی قوم بنا کر پیش کرتے۔۔
قاضی اور آغا ملکر فوری میٹنگ کرے اور متقی اور پرہیزگار اسلامیات کے اساتزہ کی لسٹ بناکر ہر کالج اور سکول کو فرہم کرے تاکہ بچوں کو قران اور سیرت محمدی کی تعلیم سے آراستہ کرے۔۔

03/09/2026

تم کرو تو ڈانس ہم کرے تو مجرہ
گلگت بلتستان کے لوگ سارے ایک دوسروں کے رشتے دار ہیں۔۔۔غلط مولویوں،مکھیوں،شیخوں نے ایک دوسروں کے خلاف فتویٰ دیکر نیو جنریشن کی محبت کی کہانیوں کی ایسی کی تیسی کر رکھی ہے۔
لیکن کچھ ایسے بہادر نوجوانوں کو بھی دیکھا ہے جنھوں نے مولوی اور مکھی کی جبر کی زنجیروں کو توڑا ہے۔۔۔
پہلی اہلسنت والجماعت کی لڑکی میں نے دیکھا اس نے دیار غیر کے پٹھان کی بجایے اپنی قوم کے غیر مزہبی قدیمی رشتے دار اسماعیلی سے شادی کی۔۔
رشےداری ریفریش
لڑکی کے بچوں کے سنی محرم ماموں
لڑکے کے بچوں کے اسماعیلی محرم چاچو
سنی خالہ،سنی نانا اور نانی کی پیار
مطلب ایک پیار سے کئی پیار
مبارک ہو۔۔

30/08/2026

میرے پیارا بیٹا محمد حمزہ کی گلگت بلتستان کے بچوں کو نصیحت۔۔۔بچوں پر نظر رکھیں اور کامیاب معاشرہ بنالیں۔۔

25/08/2026

مشہور سیاسی اور سماجی ورکر آمنہ علی بھی پاک فوج کے کرنل کے حق پر بولنے لگی۔۔۔آرمی ہر محاذ میں کھڑی ہے۔۔
اندرون اور بیرون ہر طرح کے مسائل پاک آرمی حل کر رہی ہے جسکی وجہ سے پاکستانی شہری سکون کی نیند سورہے۔۔
ایک فوجی اگر ایک بیوی اور عورت کی عزت نہیں بچا سکتا ہے تو سرحدوں کو کیسے بچے لے گا۔۔
پاک آرمی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

24/08/2026

ایک فوجی آفیسر نے جب اپنی پوری زندگی سرحدوں کی حفاظت کیلیے صرف کی ہو اگر اپنی بیوی اور ایک عورت ذات کی دفاع نہ کرے تو یہ سرحدوں کی بھی حفاظت نہیں کر سکتا۔۔
یونیورسٹی میں پڑھنے والے اکثر لڑکے بد تمیز ہوتے اور وردی میں آنے والے سینیر آفیسر کی عزت کرنی چاہیے تھی۔۔
عورت کے گریباں میں ہاتھ لگانے والا تو سخت سزا کا مستحق ہے۔۔
خدا کے واسطے اپنی فوج کی قدر کریں اگر یہ ادارہ کمزور ہوگا تو پاکستان کے چاروں صوبوں کی سرحدیں جس ملک کیساتھ لگتی وہ ملک اٹھا لے گا۔۔۔
جب اپنے گھر کے اندر ہی غداد موجود ہوں تو لومڑی چھت پر آکر ناچتی ہے۔۔
پاک فوج زندہ باد

پاکستان پائندہ باد

Address

Hunza

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit River TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Hunza.