Waseem Rajput

Waseem Rajput

Share

GENERAL SECRETARY
Ticket Holder "NA-220"
PPP District Hyderabad 🇱🇾

Photos from Waseem Rajput's post 18/09/2026

🕊️ تعزیت و فاتحہ خوانی — ٹنڈو یوسف

ٹنڈو یوسف میں خان محمد چانڈیو کے فرزند، راوت چانڈیو کے بھائی اور پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع حیدرآباد کی صدر و PS-63 سے ایم پی اے ٹکٹ ہولڈر محترمہ صنم عباس تالپور کے بھانجے سوبت چانڈیو کے انتقال پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد و رکن قومی اسمبلی سید حسین طارق شاہ جاموٹ، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد جنرل سیکٹری وٹکٹ ہولڈر این اے 220 وسیم راجپوت اور سید حسن شاہ جاموٹ نے تعزیت کی۔

اس موقع پر ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اسد ابڑو، مشتاق کلہوڑو، عطا شر،انجینئر عبد الواحد راجپوت،نوید خانزادہ ، مظہر علی مرزا، خرم مرزا،آغا عرفات ،رضا انصاری،شازیب شیوانی، خان محمد سہتو، عشرت حسن، ، خالد باتی، عبدالرزاق نونڈانی، مجتبیٰ باتی، فضل سہتو، لالا نجیب، سید اللہ دنو شاہ، فہد سولنگی،عرفان علی, خالد چنہ، ، دیدار سولنگی، فہیم، عادل علی، آصف شاہ،سید ناصر شاہ,زاکر شیخ ، محسن لاشاری، ، ارسلان صدیقی، زلفی بروہی، بلاول کانڈرو، اور سمیت دیگر پارٹی عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔

بعد ازاں ولھاری ہاؤس میں محترمہ صنم عباس تالپور، فاروق ولھاری، حسنین ولھاری اور عبداللہ ولھاری سے بھی تعزیت کی گئی اور مرحوم کے لیے مغفرت و بلندیِ درجات کی دعا کی گئی۔

🤲 اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

17/09/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد جنرل سیکٹری وٹکٹ ہولڈر این اے 220 محترم جناب وسیم راجپوت صاحب

16/09/2026

کنگ آف حیدرآباد ورکروں کا سیاسی رہنما عوامی لیڈر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد جنرل سیکٹری وٹکٹ ہولڈر این اے 220 محترم جناب وسیم راجپوت

16/09/2026

جیون سائیں کے عرس کی تقریب میں شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما الطاف جتوئی اور لال خان جتوئی کی جانب سے جیون سائیں کے عرس کے موقع پر خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں سید حسین طارق شاہ جاموٹ، رکنِ قومی اسمبلی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد، وسیم راجپوت، جنرل سیکرٹری پی پی پی حیدرآباد، صنم عباس ٹالپور، صدر لیڈیز ونگ حیدرآباد، کوآرڈینیٹر عطا شر، عشرت حسن، وائس پریزیڈنٹ PSF حیدرآباد، لالا نجیب، فضل سیہٹو, شبیر پالاری, صدر PSF گورنمنٹ کالج حیدرآباد تنویر بھٹی، ،فہد پالاری,پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر حیدرآباد سید اللہ ڈنو شاہ، ، اور سمیت دیگر معززین اور پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔

اس موقع پر جیون سائیں کے عرس کی مناسبت سے عقیدت و احترام کا اظہار کیا گیا اور ملک و قوم کی سلامتی، خوشحالی، ترقی اور امن کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

جیئے بھٹو! ❤️🖤💚
پیپلز پارٹی زندہ باد!

16/09/2026

مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکٹری وٹکٹ ہولڈر این اے 220 محترم جناب وسیم راجپوت نے مکہ مکرمہ جیسے مقدس مقام پر ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا:

مقدس مقامات کا احترام ہر انسان کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ مکہ مکرمہ پر حملہ قابلِ افسوس اور ناقابلِ قبول عمل ہے۔ ہم ہر قسم کے تشدد اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

15/09/2026

کنگ آف حیدرآباد ورکروں کا سیاسی رہنما پی پی ضلع حیدرآباد جنرل سیکٹری وٹکٹ ہولڈر این اے 220 محترم جناب وسیم راجپوت
Team Waseem Rajput 🇱🇾

15/09/2026

عوامی رہنما پی پی ضلع حیدرآباد صدر ایم این اے طارق شاہ جاموٹ جاموٹ
عوامی رہنما فرزند حیدرآباد پی پی ضلع حیدرآباد جنرل سیکٹری وٹکٹ ہولڈر این اے 220 وسیم راجپوت
Team Waseem Rajput

Photos from Waseem Rajput's post 13/09/2026

تعزیت و افسوس

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر و رکنِ قومی اسمبلی سید حسین طارق شاہ جاموٹ صاحب اور جنرل سیکرٹری پی پی پی حیدرآباد وسیم راجپوت صاحب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ممبر، فیڈرل کونسل کے رکن اور سابق صدر پی پی پی حیدرآباد پرویز انصاری صاحب کے بھتیجے اور ممبر سندھ کونسل پیپلز پارٹی شاہد انصاری صاحب کے چچا زاد بھائی دانش انصاری کے انتقال پر حیدرآباد میں ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مرحوم کے درجاتِ بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔۔

اس موقع پر انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی حیدرآباد عمیر مولا بخش چانڈیو، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اسد ابڑو، صدر پیپلز پارٹی خواتین ونگ حیدرآباد صنم عباس تالپور، کوآرڈینیٹر عطا شر, نائب صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن حیدرآباد لالا نجیب،شبیر پالاری عشرت حسن، ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر حیدرآباد سید اللہ ڈنو شاہ، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کلچر ونگ حیدرآباد مخدوم قطب الدین،پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) گورنمنٹ کالج حیدرآباد کے صدر تنویر بھٹی, فہد پالاری، بلال کانڈرو سمیت دیگر پارٹی عہدیداران اور کارکنان بھی ہمراہ تھے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم دانش انصاری کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Category

Website

Address

Rajput House Hyderabad
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Hyderabad.