Rehan Rajput

Rehan Rajput

Share

Member of Provincial Assembly
PS-63 Hyderabad-IV
Sindh Assembly, Pakistan.

Photos from Rehan Rajput's post 25/09/2026

پی ٹی آئی حیدرآباد کے سینئر رہنما اور حقیقی ایم این اے ڈاکٹر مستنصر باللہ صاحب کپتان کے سچے سپاہی کی حیثیت سے پارٹی کے اراکین کے ہمراہ عوام کو 27 ستمبر کے پرامن لانگ مارچ کے حوالے سے ہینڈ بلز کے ذریعے آگاہی فراہم کر رہے ہیں ۔

24/09/2026

سندھ تیار ہے!
27 ستمبر شہر کراچی سمیت صوبہ سندھ کا ہر چوک ڈی چوک !

Photos from Rehan Rajput's post 24/09/2026

پی ٹی آئی حیدرآباد کے سینئر ممبر اور سوشل میڈیا ٹائیگر عبد الوہاب بھائی کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کے لیے ضلعی تنظیم کے معزز اراکین، شاہ لطیف آباد ٹاؤن سمیت دیگر ٹاؤن کے ذمہ داران، پارٹی کارکنان اور بلدیاتی نمائندگان کے ہمراہ کورڈینٹر ٹو ممبر صوبائی اسمبلی سندھ جناب ریحان راجپوت کی جانب سے عارف غفور شیخ صاحب نے شرکت کی ۔
مرحوم کی کامل مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔

24/09/2026

دلہ زاک چوک انڈر پاس کی افتتاحی تقریب عوامی اجتماع میں تبدیل، پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا عوام نے والہانہ اور پُرجوش استقبال کیا۔

23/09/2026

27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب پُرامن اور جمہوری لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل!
کیا آپ حقیقی آزادی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ ہیں؟
پاکستانیوں تیار ہو؟

23/09/2026

سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور کی زیرِ صدارت 27 ستمبر کے حوالے سے مشاورت میٹنگ منعقد ہوا، جس میں بہت بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی

علی امین گنڈا پور نے عمران خان کے حق میں شدید نعرے عمران تیرے جانثار

23/09/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کا پورے پاکستان کے باشعور عوام کیلئے خصوصی پیغام.

23/09/2026

پشاور تیار !!!
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوان 27 ستمبر کے لئے موبائلزیشن کرتے ہوئے 🔥باشاش جوانوں۔

Photos from Rehan Rajput's post 23/09/2026

خیبر پختو نخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ 2026 کی منظوری دے دی

21/09/2026

آئین اور جمہوریت کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔ سیاسی جبر اور بلاجواز گرفتاریوں سے عوامی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا۔

Category

Address

Latifabad
Hyderabad
71000