DesignForce

DesignForce

Share

DesignForce offers services such as Next-Level Graphic Design, Website Design, Video Shoots, Editing, and Business Promotions.

02/09/2026
04/08/2026

الحمدللہ! السید ہسپتال، ایچ ایم سی روڈ، احاطہ ٹیکسلا میں ماہرکنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر عروج فاطمہ خواتین کو جدید طبی سہولیات کے ساتھ گائنی کا معائنہ اور علاج فراہم کر رہی ہیں۔

🩺 علاج کی سہولیات:
• بانجھ پن (Infertility)
• حمل اور زچہ بچہ کی نگہداشت
• گائنی کے تمام امراض
• خواتین کے پوشیدہ و پیچیدہ مسائل

🕒 اوقاتِ کار:
📅 بروز سوموار تا ہفتہ شام 5:00 بجے تا رات 7:00 بجے تک

اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں، بروقت معائنہ اور علاج کے لیے آج ہی السید ہسپتال سے رابطہ کریں۔

CONTACT
Al-Syed Hospital
HMC Road, Ahata Taxila.
Contact #: 051-4560148 | 0312 5222409

07/06/2026

پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنون کے ساتھ اظہاریکجہتی کے موقع پر اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کے ہمراہ سینئر نائب صدر پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی اجمل خان تنولی اور سابق ڈپٹی انفارمیشن شمالی پنجاب ریاض اعوان بھی موجود ہیں۔

03/06/2026

صحافت پر حملہ، جمہوریت پر حملہ

گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے کے دوران ایک کیمرہ مین کے ساتھ بدسلوکی اور دھکم پیل کا واقعہ آزادیٔ صحافت پر حملہ اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ کیمرہ مین اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کر رہا تھا اور عوام تک حقائق پہنچانا اس کا فرض تھا۔
افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ واقعہ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت اور کیپٹن صفدر کی موجودگی میں پیش آیا، جس نے سیاسی کارکنوں کے رویے اور قیادت کی ذمہ داری سے متعلق کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
سیاسی جماعتوں کی جانب سے میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کے احترام کو ہر حال میں یقینی بنایا جانا چاہیے۔ کسی ناپسندیدہ منظر کی کوریج پر صحافیوں یا کیمرہ مینوں کے ساتھ بدسلوکی جمہوری اقدار کے منافی ہے۔
واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی اور متاثرہ کیمرہ مین سے معذرت کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ صحافت کو دبانے یا تشدد کا نشانہ بنانے کی ہر کوشش ناقابلِ قبول ہے، کیونکہ آزاد صحافت ہی جمہوریت اور عوام کے حقِ معلومات کی ضامن ہوتی ہے۔

Telephone

Address

HMC Road, Ahatta
Islamabad
47050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DesignForce posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Islamabad.