Muhammad Arif Rind

Muhammad Arif Rind

Share

PTI MNA NA-255 | Central Secratry General Of Insaf Youth Wing Pakistan

14/06/2026

بجٹ میں تنخواہ دار طبقہ کے ساتھ مذاق ہوا۔آئی ایم ایف کی اجازت سے پیش ہونے والا بجٹ عوام دوست کیسے ہوسکتا ہے؟

12/06/2026

راولاکوٹ دھرنے میں پہلی بار خواتین کی بڑی تعداد پہنچ گئیں، خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ہیں اور دھرنے کے مقام پر ہزاروں افراد جمع ہیں، دوسری جانب آج رات کریک ڈاؤن کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

11/06/2026

خضر عباس جویو کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF)لاڑکانہ ڈویژن کا سینئر نائب صدر بننے پر مبارکباد دیتا ہوں۔

10/06/2026

مظفر آباد میں پاک آرمی کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر

دلی دکھ ہے۔ وطن کے بہادر سپوتوں نے قومی خدمات کی انجام دہی کے دوران جام شہادت

نوش کیا۔ شہداء کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا گو ہیں۔ غمزدہ خاندانوں کے

دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ پوری قوم اس عظیم سانحے پر سوگوار ہے۔

07/06/2026

پی ٹی آئ کی پہلی باضابطہ کامیابی ۔

ہم نے اپنا فارم 45 کے ساتھ فارم 46 بھی لے لیا ۔

پاکستان تحریک انصاف کے با ہمت نوجوانوں نے میدان مار لیا ۔

تاریخی وکٹری تقریر ۔

07/06/2026

نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔

پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے!

یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔

‏کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے ۔
بڑے بڑوں کے ارادے اور سرمایا کاری کو شکست دے کر نظریعے کو جتوا دیا ۔

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

07/06/2026

گلگت الیکشن کے اب تک موصول فارم 45 نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل ہے۔
تحریکِ انصاف کے کارکنان ڈٹ جائیں اور مصدقہ فارم 45 حاصل کیے بغیر پولنگ اسٹیشنوں سے نہ نکلیں

07/06/2026

کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

07/06/2026

‏گلگت بلتستان میں آج کا سورج فتح کی نوید لیے طلوع ہوگا، انشاءاللہ
آج گلگت بلتستان میں تاریخ رقم ہوگی

06/06/2026

صرف نشان بدلا ہے میرا ایمان نہیں بدلہ ،

گلگت بلتستان میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں ۔

گلگت بلتستان کے لوگوں نے انشاء اللہ کل آٹھ فروری کی تاریخ ایک بار پھر دہرانا ہے جہاں نشان کوئ بھی ہو جیت عمران خان کے امید وار کی ہوگی انشاء اللہ ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Near Nust University
Islamabad
44000