Sports Enthusiast
Salam Cricket Lovers Follow This page I Will give Reviews on Pakistan cricket through real Analysis
just 1 follow and 1 share required thanks you 😊
14/07/2026
انگلینڈ اور انڈیا کی جاری میچ میں انڈیا کے سابق کھلاڑی دینش کارتک نے انگلینڈ کے ٹیسٹ کے خطرناک بولر اسٹروٹ برود سوال کیا کہ آپ تو ٹیسٹ کے بہترین بولر تھے لیکن کیا آپ کو پھر بھی کسی بیٹسمین کے سامنے مشکل ہوتی تھی جس پر برود نے کہا کہ ہاں ایک بیٹسمین تھا جسے بولنگ کرنا مجھے ہمیشہ مشکل ہوتی تھی اور وہ ہے پاکستان کے لیجنڈ یونس خان وہ ٹیسٹ کے سب سے خطرناک بلے باز تھے🇵🇰💪🔥
22/06/2026
GOOAAALLLL… & ورلڈ ریکارڈ! ⚽🐐
لیو میسی فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ 🔥
21/06/2026
دوستو، آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ بنگلہ دیش سے ہارنے کے بعد جب ہماری شیر دل کپتان فاطمہ ثناء میدان میں دھاڑیں مار مار کر رو رہی تھیں، تو وہ اکیلی نہیں رو رہی تھیں، بلکہ ہر سچے کرکٹ فین کا دل ان کے ساتھ رو رہا تھا۔
فاطمہ ثناء نے اس میچ میں بھی اپنے چار اوورز میں صرف اٹھارہ رنز دے کر دو اہم وکٹیں حاصل کیں اور ثابت کیا کہ ان کے خون میں صرف پاکستان کی جیت لکھی ہے۔ لیکن افسوس! ایک اکیلی لڑکی آخر کب تک پوری ٹیم کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے گی؟ 😭💔
ٹوسٹ تو یہ ہے دوستوں یہ لڑکی صرف ایک کپتان نہیں، بلکہ کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی غیرت اور لڑنے والے جذبے کی آخری امید بن چکی ہے۔ بھارت کے خلاف میچ یاد کریں، جہاں سب ڈھیر ہو گئے وہاں اس نے اکیلے شاندار بالنگ کی! ساؤتھ افریقہ کے خلاف میچ یاد کریں، جہاں اس نے نہ صرف ففٹی اسکور کی بلکہ تین کھلاڑیوں کو آؤٹ بھی کیا! ان تمام میچوں میں یہ اکیلی شیرنی تن تنہا دش۔من کے سامنے دیوار بن کر کھڑی رہی، لیکن افسوس کہ کسی ایک کھلاڑی نے بھی اس کا ساتھ نہیں دیا۔ 😒
ہمیں فخر ہے کپتان فاطمہ ثناء آپ پر! آپ میچ ضرور ہاری ہیں، لیکن آپ نے کروڑوں پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔ قصور آپ کا نہیں، قصور ان کا ہے جنہوں نے میدان میں آپ کو بالکل اکیلا چھوڑ دیا۔ سلیوٹ ہے آپ کے اس جذبے کو!
Ihtasham Abbasi
21/06/2026
شعیب اختر کا پاکستان وومنز ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سخت ردعمل۔🔥😳
شعیب اختر نے کہا:--🗣️ یہ لڑکیاں کسی کام کی نہیں بس پاکستان کو زلیل کروا رہی ہیں یہ بس صرف زمبابوے کو ہی ہرا سکتی ہیں اس پر پیسے خرچ کرنا فضول ہے پی سی بی سی درخواست ہے کہ انہیں آج ہی واپس بھلواؤ باقی میچز چھوڑ کر کیونکہ وہ بھی ہار جائیں گی اس لیے گھر میں تو ماں باپ کی خدمت تو کریں گی۔🥴🥰
۔
28/05/2026
یہ ہیں انڈیا کے سوریا ونشی 🔥
جنہیں آئی پی ایل میں ایک دو اچھی اننگز کے بعد ہی ہیرو بنا دیا گیا، لیکن جب پاکستان کے علی رضا سامنے آئے تو یہی سوریا ونشی بےبس نظر آئے۔
فرق صرف سسٹم کا ہے…
انڈیا اپنے ٹیلنٹ کو فوراً موقع دیتا ہے، جبکہ پاکستان میں سفارشی نظام اور پی سی بی کی سیاست نے نہ جانے کتنے علی رضا جیسے پلیئرز ضائع کر دیے۔ 💔
ادھر پرفارمنس سے زیادہ تعلقات چلتے ہیں، اسی لیے ٹیلنٹ انتظار کرتا رہ جاتا ہے اور پھر لوگ کہتے ہیں پاکستان میں ٹیلنٹ نہیں۔
بتاؤ دوستو… کیا واقعی پاکستان میں ٹیلنٹ کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے؟
#سوریاونشی
15/03/2026
🚨بابر اعظم کا عاقب جاوید کو منہ توڑ جواب 🚨 جب عاقب جاوید نے بابر اعظم اور فخر زمان کے بارے میں بیان دیا کہ بابر اعظم اور فخر زمان ورلڈکپ میں پوری طرح فٹ نہیں تھے اور نہ اب ہے جس پر بابر اعظم نے اپنے ایک تصویر میں اے آئی کی مدد سے ٹانگ ٹیڑھی کرکے عاقب جاوید کا مذاق اڑانے کے لئے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا 🤗😆❤️
اب پوری سوشل میڈیا پر لوگ عاقب جاوید کے مذاق اڑا رہے ہیں ۔
04/03/2026
⚠️ بھارت کے کوچ گوتام گمبھیر کا وینکھیڈے اسٹیڈیم میں غیر معمولی اجلاس ⚠️
انگلینڈ کے خلاف ٹی-20 ورلڈ کپ سیمی فائنل سے پہلے، بھارت کے کوچ گوتام گمبھیر نے وینکھیڈے اسٹیڈیم کے پچ کیورٹرز کے ساتھ طویل اور شدت بھری گفتگو کی۔ یہ ایک نیوٹرل ICC ٹورنامنٹ ہونا چاہیے، مگر کچھ ٹیمیں کچھ وجوہات کی بنا پر خاص سلوک حاصل کر رہی ہیں، اور پچ ان کی خواہش کے مطابق تیار کی جا رہی ہے۔ ⚡🏏
04/03/2026
Even the opposition trusts Mohammad Amir’s predictions.
Category
Website
Address
45551