Muhammad Zubair

Muhammad Zubair

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Zubair, Journalist, Islamabad.

15/09/2026

حکومت پنجاب کا لگژری جہاز اُڑانے والے پائلٹس بھی غیرملکی،پائلٹس کا صرف 4 ماہ کا خرچہ 9 کروڑ 28 لاکھ روپے،کیا جہاز اب بھی غیرملکی پائلٹس ہی اڑا رہے؟ صحافی محمد مالک

14/09/2026

وزیر اعظم ریلیف اسکیم سے صرف وہ مستفید ہورہے ہیں جو مستحق ہیں،بڑی گاڑیوں والے امیر کبیر اس اسکیم میں نہیں آتے،عطا اللہ تارڑ

13/09/2026

کاکروچ(نوجوان) اگر نکلے تو ہم انہیں مسل دیں گے ،رانا ثناءاللہ

11/09/2026

نیا جہاز مریم نواز استعمال کرتی ہیں اور پرانا جہاز سرکاری افسران اور زیادہ مریم اورنگزیب استعمال کرتی ہیں، عمران شفقت

10/09/2026

مریم نواز گلف اسٹریم طیارے میں لندن گئی ہیں ان کے طیارے کی صرف تین دن کی پارکنگ فیس 35 لاکھ روپے ہے جبکہ فیول کا خرچہ 78 لاکھ ہے یعنی سوا کروڑ روپے خرچہ ہے اسی طرح صدر زرداری نجی دورے پر گئے ہیں جبکہ وہ سرکاری جہاز لے کر گئے ہیں اس کی پارکنگ فیس 54 لاکھ روپے بنتی ہے ! محمد مالک

09/09/2026

2024 کا الیکشن عمران خان کا قوم پر ایک احسان ہے ۔ اقرارالحسن

09/09/2026

پہلی خبر!پاکستان نے ساڑھے 7 فیصد سُود پر 3 ارب ڈالر مہنگا قرضہ لے لیا
دوسری خبر!ایس سی او اجلاس کے لیے ساڑھے 6 ارب روپے کی گاڑیاں خریدنے کی منظوری
اویس حمید

08/09/2026

میری تنخواہ 5 لاکھ 20 ہزار ہے یہ 10 لاکھ ہونی چاہیے موجودہ تنخواہ میں گزارہ نہیں ہوتا، میں Dieting پر ہوں اس وجہ سے میرا گزارہ ہو جاتا ہے۔لیگی رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا

06/09/2026

ہمارے ڈرو-نز میں CD-70 کا انجن لگتا ہے ، جاوید چوھدری

02/09/2026

16 ستمبر کو توہین عدالت کیس میں وزیراعلی مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف دونوں نااہل ہوں گے ، قادر خان مندوخیل

Category

Website

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zubair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Islamabad.