Bio Clinical Lab

Bio Clinical Lab

Share

A True Devotion to Diagnose

14/12/2025

شوگر (ذیابیطس) کے بارے میں اگاہی۔
شوگر کیا ہے؟
خون میں شکر کی سطح کا زیادہ ہونا۔عموما یہ اس وقت ہو جاتا ہے جب لبلبہ انسولین کم مقدار میں بناتا ہو یا انسولین صحیح طریقے سے کام نہیں کر پاتا۔
شوگر کے اقسام۔
ٹائپ1 جب آٹو ایمون سسٹم لبلبہ میں انسولین بنانے والے وںخلیوں پر حملہ کرکے اس کو تباہ کرتا ہے۔یہ عموماً نوجوان یا بچوں میں ہوتا ہے۔ یا انسولین کی پیداوار بند ہو جاتی پے۔
ٹائپ2۔یہ قسم سب سے عام ہے۔جب انسولین صحیح طریقے سے کام نہ کرے۔یا لبلبہ انسولین کم مقدار میں پیدا کرتی ہو۔

حمل میں شوگر
دوران حمل شوگر زیادہ ہو جاتی ہے لیکن بچے کی پیدائش کے بعد یہ خود بہ خود ٹھیک ہو جاتی ہے لیکن ایسطرح کے مریضوں میں آنے والے وقت میں شوگر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
شوگر کی تشخیص ۔۔
کھانے کے کم از کم 9 گھنٹے کے بعد یہ ٹیسٹ کرنا ہوتاFBS
ہے۔
اس کی نارمل مقدار 70 سے 110 تک ہوتا ہے۔۔
کھانا کھانے کے کم از کم دو گھنٹے بعد یا دن میں میںRBS
کسی بھی وقت۔
اس کی نارمل مقدار 80 سے لیکر 160 تک ہوتی ہے۔
اس ٹیسٹ سے گزرے تین مہینوں کے اوسط شوگرHbA1c
کا پتہ چل جاتا ہے۔اگر کسی مریض کا کھانے سے شوگر 110 سے زیادہ ہو اور کھانے کے بعد 160 سے زیادہ ہو تو اسی چاہیے کہ لازمی یہ ٹیسٹ کر لے گا کہ شوگر کے اوسط کا
اندازہ لگایا جاۓ۔

علاج اور احتیاط ۔۔

صحت مند کھانا ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ذیابیطس کی کوئی خاص غذا نہیں ہے، لیکن کھانے کے باقاعدہ نظام الاوقات، چھوٹے حصوں اور زیادہ فائبر والی غذاؤں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے۔ مریضوں کو بہتر اناج اور مٹھائیاں کم کھائیں اور صحت مند کھانا پکانے کے تیل جیسے زیتون یا کینولا کا تیل منتخب کریں۔
جسمانی سرگرمی بھی اتنی ہی اہم ہے۔ بالغوں کو زیادہ تر دنوں میں آدھے گھنٹے کی اعتدال پسند ایروبک ورزش یا کم از کم 150 منٹ ہفتہ وار کرنا چاہئے۔ مزاحمتی ورزش، جیسے ویٹ لفٹنگ یا یوگا، ہفتے میں 2-3 بار کی جانی چاہیے۔ طویل عرصے تک غیرفعالیت کو توڑنے سے خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔
اگر طرز زندگی میں تبدیلیاں کافی نہیں ہیں، تو ڈاکٹر ذیابیطس کی دوائیں یا انسولین تھراپی تجویز کر سکتے ہیں۔

10/09/2025

Fight Dengue Before Its Bites

Want your practice to be the top-listed Clinic in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Lehtrar Road Alipure
Islamabad
45600

Opening Hours

Monday 08:30 - 22:00
Tuesday 08:30 - 22:00
Wednesday 08:30 - 22:00
Thursday 08:30 - 22:00
Friday 08:30 - 22:00
Saturday 08:30 - 22:00
Sunday 08:30 - 22:00