Human Rights Protection & Social Justice
Human Rights Protection & Social Justice
SECP Registered NGO | CUIN: 0211220
11/09/2026
ملیر میں تیسری بار فاطمہ ڈرہم سٹی اور گڈاپ ٹاؤن میں گھر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات کے بعد، گلشن حدید فیز ون ایکسٹینشن میں معروف سیاسی و سماجی رہنما اور ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کے سینئر رہنما میاں اشفاق مجید کے گھر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ میاں اشفاق مجید کے مطابق ملزمان 70 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی، زیورات اور موبائل فونز لے گئے ہیں اور اب تک ڈکیت ازاد
@
09/09/2026
اعلانِ تقرری
تمام متعلقہ اداروں اور عہدیداران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جناب محمد اویس اسلم، کو
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کی طرف سے
" نائب صدر ضلع ملیر (یوتھ ونگ) " سال 2026 کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔
تمام ادارہ جات اس تقرری کو نوٹ کریں اور آئندہ امور میں ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان۔
ہمیشہ انسانیت، انصاف اور خدمت کے مشن پر گامزن ہے۔
09/09/2026
اعلانِ تقرری
تمام متعلقہ اداروں اور عہدیداران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میڈم ثناء اسلم، کو
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کی طرف سے
" نائب صدر ضلع ملیر (وومن ونگ) " سال 2026 کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔
تمام ادارہ جات اس تقرری کو نوٹ کریں اور آئندہ امور میں ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان۔
ہمیشہ انسانیت، انصاف اور خدمت کے مشن پر گامزن ہے۔
08/09/2026
تھانہ سکھن میں بدعنت افسروں کا راج غریب اقلیتوں پر ظلم و ستم کی انتہا ہو گئی ہے۔درخواست میں تمام نشاندھیو کے بعد ایکشن پلان تیار کیا گیا
پولیس کا مخبر جنید غریب عوام اور اقلیتی برادری کا جینا محال کیے ہوئے ہیں۔ پورے علاقے میں رشوت ستانی، سرپرستی اور ظلم کا بازار گرم ہے، لیکن ایس ایس پی اور ڈی ایس پی کو بار بار آگاہ کرنے کے باوجود یہ بااثر شخص تاحال اپنی کردار درست نہیں کر رہا پولیس کی سرپرستی میں ۔
کیا قانون صرف غریبوں کے لیے ہے؟ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں اور اس کرپٹ نیٹ ورک کو عبرت کا نشانہ بنائیں
ظلم کے ستائے ہوئے عوام ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کے آفس پہنچ گئے انصاف کیلئے خواتین کے طرف ویڈیو بیان موصول
جب کوئ ان کیلئے بولتے ہیں تو وکیل ہیں کوئ اس سے فون کرواکر مزید بلیک میل کرتے ہیں ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کی لیگل ٹیم کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
07/09/2026
*ضلع ملیر پولیس کراچی*
مورخہ: 07 ستمبر 2026
*شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی کامیاب کارروائی، دورانِ واردات شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم ساتھی سمیت گرفتار*
تھانہ شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر معصوم شہری کاشف ولد محمد شوکت کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو ساتھی سمیت پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا۔
پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ مطلوب ملزمان سیکٹر 20-C شاہ لطیف ٹاؤن میں موجود ہیں۔ اطلاع پر پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی تو 04 ملزمان 02 موٹرسائیکلوں پر سوار ہوکر پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے لگے۔
پولیس نے حکمتِ عملی کے تحت جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں ایک موٹرسائیکل سوار ملزم گولی لگنے سے زخمی ہوکر گر گیا، جبکہ پولیس نے موقع پر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کی شناخت بھی کرلی گئی ہے اور گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
گرفتار ملزمان کی شناخت *عبدالطیف ولد اللہ ودایا (زخمی)* اور *عجب علی ولد شاہ نواز* (بلا ضرب) کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے پسٹل بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز اور واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل برآمد کرکے قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔
دورانِ تفتیش گرفتار ملزم عبدالطیف نے انکشاف کیا کہ مورخہ 30 اگست 2026 کو موبائل فون چھیننے کے دوران شہری کاشف کی جانب سے مزاحمت کرنے پر اس نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ شہری پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کیا تھا، جو بعد ازاں جاں بحق ہوگیا۔
گرفتار ملزم عجب علی کے قبضے سے برآمد ہونے والا موبائل فون مقتول شہری کا نکلا، جس کی تصدیق تفتیش کے دوران ہوئی۔
مرکزی ملزم عبدالطیف نے دورانِ تفتیش واردات کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو جائے وقوعہ کی درست نشاندہی بھی کروائی۔
ملزمان نے مزید انکشاف کیا کہ ان کا گروپ 04 ملزمان پر مشتمل ہے اور واردات کے دوران وہ شناخت سے بچنے کے لیے اپنے ذاتی یا قابلِ شناخت موبائل فون اپنے پاس نہیں رکھتے تھے۔
زخمی ملزم کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ دوسرے گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانے منتقل کیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے مطابق مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، جبکہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔
*ترجمان ضلع ملیر پولیس*
06/09/2026
اعلانِ تقرری
تمام متعلقہ اداروں اور عہدیداران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جناب محمد آصف، کو
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کی طرف سے
" ڈپٹی جنرل سیکریٹری ضلع کرک " سال 2026 کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔
تمام ادارہ جات اس تقرری کو نوٹ کریں اور آئندہ امور میں ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان۔
ہمیشہ انسانیت، انصاف اور خدمت کے مشن پر گامزن ہے۔
06/09/2026
اعلانِ تقرری
تمام متعلقہ اداروں اور عہدیداران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جناب ارباز یوسفزئی، کو
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کی طرف سے
" انفارمیشن سیکریٹری کراچی ڈویژن (یوتھ ونگ) " سال 2026 کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔
تمام ادارہ جات اس تقرری کو نوٹ کریں اور آئندہ امور میں ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان۔
ہمیشہ انسانیت، انصاف اور خدمت کے مشن پر گامزن ہے۔
06/09/2026
اعلانِ تقرری
تمام متعلقہ اداروں اور عہدیداران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جناب اصغر علی، کو
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کی طرف سے
" صدر ضلع ویسٹ کراچی (یوتھ ونگ) " سال 2026 کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔
تمام ادارہ جات اس تقرری کو نوٹ کریں اور آئندہ امور میں ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان۔
ہمیشہ انسانیت، انصاف اور خدمت کے مشن پر گامزن ہے۔
29/08/2026
اعلانِ تقرری
تمام متعلقہ اداروں اور عہدیداران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جناب ملک عبداللّٰہ، کو
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کی طرف سے
" صدر خیبر پختونخواہ (یوتھ ونگ) " سال 2026 کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔
تمام ادارہ جات اس تقرری کو نوٹ کریں اور آئندہ امور میں ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس پاکستان۔
ہمیشہ انسانیت، انصاف اور خدمت کے مشن پر گامزن ہے۔
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:30 |
| Tuesday | 09:00 - 18:30 |
| Wednesday | 09:00 - 18:30 |
| Thursday | 09:00 - 18:30 |
| Friday | 09:00 - 18:30 |
| Saturday | 09:00 - 18:30 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Human Rights Protection & Social Justice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.