KN Digital Blog
Karak News | KN Digital Blog | Digital Media & Marketing SEO
Digital Marketing
Web / Digital House Map
Services / Promotions
رات گئے اڈیالہ روڈ کے مناظر ہیں کون ہو سکتے ہیں کیا کیا مقبول ترین لیڈر کو اسلام اباد شفا انٹرنیشنل کی طرف روانہ کر دیا گیا
رات کی ساڑھے 12 بجے کی تازہ ترین ویڈیو اڈیالہ روڈ پر تازہ ترین صورتحال
16/08/2026
حقیقت
کرک: ڈب سنگینی کے یعقوب اگا کا جوان بیٹا زیڑی ڈیم میٹھاخیل میں ڈوب گیا نکالنے کی کوششیں جاری ہیں دعاوں کی اپیل ہے
اڈیالہ جیل
ببرک صاحب کا مختصر تجزیہ
فضل ربی ببرک سے اڈیالہ جیل پر زبردست سوالات تحریک انصاف کی موجودہ قیادت پر کھڑی تنقید
12/07/2026
سابقہ ایم پی اے گل صاحب خان کا اہم
بیان سامنے اگیا
ایم این اے شاہد خٹک کی نئی چال۔
ماضی قریب میں کراچی سے دارامد شودہ پرایویٹ سکول پرنسیپل کو صوبائی ٹکٹ کا لولی پوپ۔ ۔۔
واضح رہے کہ شاہد خٹک نے بیک وقت ان پانچ بندوں کے منۂ میں کامیابی کے ساتھ صوبائی ٹکٹ کا لالی پاپ دیا ہوا ہے
۱ عظمت خٹک
۲ عنایت
۳ خورشید
ثنا۶ اللہ شاہ
۵ پرنسیپل پرایویٹ سکول کراچی۔
پرنسیپل صاحب یاد رکھو قوم کو پتہ چل گیا ھے۔ ۔کہ ڈبل شاہ سے زیادہ اپ جیسے لوگ اس قوم کے مجرم ہیں جو قوم کے چوروں اور ڈاکوؤں پر پردہ ڈالتے ہیں۔ ۔۔ ۔کمنٹس میں شائد اپ کو اپنے عزت افضائی کا پتا چل گیا ھو گا۔ ۔اپ کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پنک دیا جائے گا۔۔مجھے گالیاں اور برا بھلا کہنے سے کچھ نہیں ھوگا ۔میں ماضی ھوں ۔۔حال کی فکر کرو ۔۔کرپٹ اور ڈاکوؤں کا سہارا مت بنو۔ ۔عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔
باقی اپ کا علاج اپ سے اوپر جو چار نام لکھے ہیں ان کے پاس ہے ۔اپ کا علاج وہ کر لینگے۔
اپ میرے مریض نہیں ھو۔ ۔میں لا علاج مرض کا علاج نہیں کرتا
11/07/2026
ضلع کرک میں اپوزیشن جماعتوں کا لانگ مارچ کے بعد احتجاج اور احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے سوالیہ نشان بن گئی
نیب کو 15 دن کا ٹائم ایک پولیٹیکل فگر سابقہ ایم پی اے گل صاحب خان نئے نیب کو 15 دن میں گرفتاری کا حکم دے دیا
ضلع کرک کے 1200 کروڑ روپے میں سے دو ارب خرچ ہو گئے ہیں باقی ہڑپشن کے شکار ہو گئے دیکھیے پروگرام اپ کی بات صابر نسیم کے ساتھ
09/07/2026
پروگرام اج رات ہمارے نیوز چینل سے نشر کیا جائے گا پروگرام اپ کی بات صابر نسیم کے ساتھ
Category
Telephone
Address
Karak
27200