Vision News

Vision News

Share

Jahan Khabar Wahan VISION

13/09/2026

کرک۔۔کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی پریس کانفرنس۔۔68 کروڑ روپے ریلیز میں غیر منصفانہ تقسیم پر شدید برہمی کا اظہار 20 گھنٹے میں وضاحت طلب ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی دفتر کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا

13/09/2026

کرک ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ترقیاتی منصوبوں کے معیار کو بہتر بنانے اور منصوبوں کو بروقت تکیمل کے لئے ایڈوانس ادائیگیوں پر پابندی عائد کی ہے اور صرف کام کی تکیمل پر ہی ادائیگی کی جائیگی زرائع کے مطابق یہ شکایات موصول ہونے پر کیا گیا ہے بعض منصوبوں میں ایڈوانس ادائیگی کے بعد کام بدستور نامکمل ہیں اور مبینہ طور پر بعض منصوبوں میںنادائیگیوں کے باوجود کام شروع یا تکمیل تک نہیں پہنچائے گئے ہیں اس حوالے سے زرائع کے مطابق کرک ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زمہ داران نے اس کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے مزکورہ فیصلہ کیا ہے

11/09/2026

کلاس فور ایسوسی ایشن انتخابات میں شاہین کا پورا پینل بلامقابلہ منتخب

11/09/2026

کرک: کلاس فور ایسوسی ایشن کے انتخابات، شاہین پینل بلامقابلہ کامیاب 🏆
گورنمنٹ پرائمری سکول کرک سٹی میں صوبائی صدر اکبر مہمند کی نگرانی میں ہونے والے انتخابی اجلاس میں شاہین پینل نے بلامقابلہ کامیابی حاصل کرلی۔ عمران اللہ صدر، زاہد اللہ جنرل سیکرٹری، عباس خان چیئرمین، عمر علی سرپرستِ اعلیٰ جبکہ جاوید خان پریس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔
انتخابی اجلاس میں کلاس فور ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔ صوبائی صدر اکبر مہمند نے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
#کرک #انتخابات

11/09/2026

اعلان جنازہ

10/09/2026

مبارکباد

10/09/2026

پشاور ایل آر ایچ ہسپتال سے ماہر اور قابل میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر عبداللطیف صاحب ہر جمعہ ھفتہ اور اتوار کو شاھد میڈیکل سٹور بنوں اڈہ میں اپنے کلینک میں موجود ھونگے

10/09/2026

مشر عمرزمان کا ایم این اے شاہد خٹک سے اسلام اباد میں ملاقات کے دوران علاقائی مسائل پر گفتگو

10/09/2026

کرک۔۔۔ٹی ایم اے ملازمین الیکشن۔۔عصمت اللہ نیا صدر منتخب

10/09/2026

کرک۔۔میونسپل ایمپلائز ہونین انتخابات جاری۔۔عارف,عصمت اور حمراز کے مابین سخت مقابلہ۔۔پولنگ کا عمل پرامن ماحول میں جاری۔۔کون ہوگا فاتح اور ایمپلائز یونین کا صدر؟؟؟نتیجہ کچھ دیر بعد

Category

Telephone

Website

Address

Karak