Syed umer Official
life
"زندگی میں سب سے مشکل کیا ہے؟ 🤔"
کام کرنا؟
پیسہ کمانا؟
یا پھر…
اپنے آپ کو مضبوط رکھنا؟ ⚠️
کیونکہ سچ یہ ہے:
👉 ہر بندہ اپنی جنگ لڑ رہا ہے
👉 ہر کسی کے پاس اپنی tension ہے
👉 اور ہر کوئی باہر سے strong دکھتا ہے
مگر اندر سے؟
کہانی کچھ اور ہوتی ہے 💔
آپ کے لیے سب سے مشکل چیز کیا ہے؟ 👇
#زندگی #حقیقت #سوچ #سوال #محنت #صبر
🤣
18/04/2026
میرے پاکستانی نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اکثر نوجوان خلیجی ممالک خاص طور پر سعودی عرب آنا چاہتے ہیں۔ میں آپ کو ایک بات صاف صاف بتا دوں کہ سعودی عرب میں کمپنیوں کی زیادہ تر بڑی پوسٹس اب تقریباً سعودی شہریوں کے لیے مخصوص ہیں یہ حکومت کی پالیسی ہے کہ اہم اور بڑی پوسٹوں پر غیر ملکیوں کو نہیں لگایا جاتا اور ظاہر ہے یہ ان کا حق بھی ہےکیونکہ ہر سال 2.5 سے 3.5 لاکھ سعودی گریجویٹس نکلتے ہیں
حکومت پر دباؤ بڑھتا ہے سعودی شہریوں کو زیادہ سے زیادہ آفس کی نوکریاں دی جاتی ہیں پرائیویٹ کمپنیوں پر کوٹہ (سعودائزیشن لگایا جاتا ہے
جہاں تک غیر ملکیوں کا تعلق ہے تو کچھ جگہوں پر ابھی مواقع موجود ہیں، لیکن وقت کے ساتھ وہاں بھی سعودی نوجوانوں کو ہی ترجیح دی جائے گی۔ آج کی صورتحال یہ ہے کہ ہزاروں نوجوان یہاں آ کر مہینوں بے روزگار بیٹھے ہیں اور انہیں کام نہیں ملتا۔
میرا مقصد کسی کو روکنا نہیں، بلکہ صرف یہ کہنا ہے کہ جو نوجوان پہلے سے یہاں موجود ہیں، انہیں پہلے سیٹل ہونے کا موقع دیا جائے تاکہ مارکیٹ کا دباؤ کم ہو اور پہلے سے موجود بے روزگار افراد کو روزگار مل سکے۔
اور جو آنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ اپنا فیصلہ عارضی طور پر موخر کر دیں، یا سنٹرل ایشیا کے ممالک کا انتخاب کریں، جہاں بھی روزگار کے بہتر مواقع موجود ہیں۔
ورنہ یہاں آنے سے صرف بے روزگاری، پریشانی اور ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
17/04/2026
1. کامیابی محنت کرنے والوں کا مقدر بنتی ہے، خواب دیکھنے والوں کا نہیں۔
2. جو شخص ہار مان لیتا ہے، وہ کبھی جیت نہیں سکتا۔
3. مشکل وقت ہی انسان کو مضبوط بناتا ہے۔
4. اگر تم خود پر یقین رکھتے ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔
5. کامیابی صبر، محنت اور مستقل مزاجی کا نتیجہ ہوتی ہے۔
6. جو آج محنت کرتا ہے، وہ کل سکون پاتا ہے۔
7. اپنی منزل پر نظر رکھو، راستے خود بنتے جائیں گے۔
8. ناکامی صرف ایک سبق ہے، ہار نہیں۔
9. وقت ضائع کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔
10. اپنے خوابوں کو سچ بنانے کے لیے خود کو بدلنا پڑتا ہے
Category
Website
Address
Kohat
0987654321
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Syed umer Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.