Team Arslan

Team Arslan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Arslan, Public Figure, Kot Addu.

30/07/2026

� اہم عوامی اپیل — موضع فقیر والی، ضلع کوٹ ادو، دریائے سندھ (تونسہ بیراج) 🚨

آج محکمہ ایریگیشن کے اہلکار اس حفاظتی بند کے مقام پر پہنچے جسے اہلِ علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ریت سے تعمیر کیا ہے۔ اس صورتحال نے مقامی آبادی میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے، کیونکہ لوگوں کو خدشہ ہے کہ اگر یہ حفاظتی بند متاثر ہوا تو ہزاروں افراد کے گھروں، فصلوں اور مویشیوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ہم وزیرِاعظم پاکستان، وزیرِاعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر ڈیرہ غازی خان، ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو اور متعلقہ اعلیٰ حکام سے فوری اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کا نوٹس لیا جائے، زمینی حقائق کا جائزہ لیا جائے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

یہ کسی ایک فرد کا مسئلہ نہیں، بلکہ موضع فقیر والی اور گردونواح میں رہنے والے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں کا معاملہ ہے۔

📢 خدارا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز وزیرِاعظم پاکستان، وزیرِاعلیٰ پنجاب اور متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔

خاموشی نہیں، آواز بلند کریں۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔

22/06/2026

22/06/2026

لوکیشن ہیڈ تونسہ بیراج موضع فقیروالی نزدیک گورمنٹ سکول ٹائم ٹیبل صوبہ 10بجے سے لے کر شام 7 بجے تک🥰

21/06/2026

14/06/2026

تساں اپڑے علاقے دا حال دیسو 🤣

11/06/2026

الحمدللہ!
علاقے کے عوام کے لیے ایک خوش آئند خبر۔ بجلی کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیا گیا ہے، جس سے وولٹیج اور بجلی کی فراہمی میں بہتری آئے گی اور عوام کو کافی سہولت حاصل ہوگی۔
اس اہم کام پر ہم خاص طور پر تاؤن ملک راضا ربانی کھر اور سردار مقصود خان چانڈیہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی خصوصی کاوشوں اور دلچسپی سے یہ مسئلہ حل ہوا۔ ان کی عوامی خدمت اور علاقے کی ترقی کے لیے کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے علاقے کو ترقی و خوشحالی نصیب کرے۔
شکریہ: تاؤن ملک راضا ربانی کھر، سردار مقصود خان چانڈیہ عبدالوہاب خان چانڈیہ
عوامی خدمت زندہ باد

Category

Website

Address

Kot Addu
34030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Arslan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Kot Addu.