Syed Sohaib Rumi

Syed Sohaib Rumi

Share

Syed Sohaib Rumi
Poet and Writer

15/05/2026

A beautiful day to make dua, seek forgiveness, and remember Allah.
Jumma Mubarak 🤍

08/05/2026

سجدوں میں وہ سکون ہے
جو کہیں اور نہیں۔

30/04/2026

دعویٰ محبت تھا اور پھر ترکِ تعلق بھی
بھول جاتے ہیں لوگ اکثر کام کے بعد

لگانا ہے گر اندازہ تجھے میری تباہی کا
آ - آ کے کبھی دیکھ مجھے شام کے بعد

میرا عالمِ نزا کچھ اس طرح کا ہوگا
خاموش ہوتا ہے جیسے رن انتقام کے بعد

غرق ہوں تیری یاد میں بوتل انڈیل کر
وہ غم ہی کیا جو بھول جائے چند جام کے بعد

جی چاہتا ہے کھو جاؤں سب چھوڑ چھاڑ کر
ہوتا ہے یہ بھی حال ایک مقام کے بعد

بچپن کی کچھ صدائیں روح میں گونجتی ہیں
لکھتا ہوں تبھی رومی اپنے نام کے بعد

29/04/2026

کبھی کبھی جو خیال آتے ہیں،
بن کر جان کا وبال آتے ہیں۔
تو میری مسکراہٹ کے دھوکے میں نہ آ،
یہ تو یاد بن کر ملال آتے ہیں۔

ہر ہنسی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے

24/04/2026

Jumma Mubarak 🌙✨

“Jis dil mein shukr hai, wahan kami nahi hoti…
aur jis dil mein Allah hai, wahan tanhai nahi hoti.”

13/04/2026

محبت کے مارے کہاں جائیں اب
ہم جو کبھی بھٹکیں تو گھر جاتے ہیں

11/04/2026

ہمیں سو بار ترکِ معہ کشی منظور ہے لیکن
نظر اسکی اگر معہ خانہ بن جائے تو کیا کیجیے

26/03/2026

مسکراہٹ کے ردعمل بھی عجیب ہیں۔ کوئی آپ کو مسکراتے دیکھ کر مسکرا دے گا اور کوئی افسردہ ہو جائے گا ۔

22/03/2026

Ideas shape the man more than the mirror does

21/03/2026

دو ہی رنگ زمانے کے
اک میں اور ایک تو سجنا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore