Asif Files

Asif Files

Share

Hy this Is Asif Follow My page

04/09/2026

یونیورسٹی لائف میں آپ کو کسی سے محبت ہو جاتی ہے لیکن پھر ڈگری ختم ہونے کے بعد لڑکی کا باپ لڑکی کی شادی آپ سے نہیں بلکہ 28.30 سال کے سیٹلڈ لڑکے سے کرتا ہے، کیونکہ تب آپ کے پاس صرف ڈگری ہوتی ہے سیٹلڈ نہیں ہوتے، پھر جب آپ 28.30 سال کی عمر میں سیٹلڈ ہو جاتے ہیں تب آپ کسی اور کی محبت سے شادی کرتے ہیں جس نے ریسنٹ ڈگری کمپلیٹ کی ہوتی ہے، اس لئے کوئی نا کوئی آن لائن سکل سیکھنا ضروری ہے تاکہ اپنی اپنی محبت سے شادی کر سکیں🤦

04/09/2026

پاکستان کی تاریخ کا سب سے حیران اور چونکا دینے والا کیس بھکر ک دو مردہ خور بھائیوں کی سچی کہانی جسے سن کر آج بھی یقین نہیں آتا اگلے پارٹ کے لئے کمنٹ کریں #

03/09/2026

کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا ہے کے آپ نے ویسے ہی کسی دوست کے ساتھ کوئی چیز خریدنے کی بات کی ہو آپ کا موبائل آپ کے پاس پڑا ہو آپ جیسے ہی موبائل چلانا شروع کریں تو آپ کو اسی چیز کی ایڈز دکھنا شروع ہو جائے اگر تو آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے تو آپ کے سوالات کا جواب اسی ویڈیو میں ہے اور کمنٹ کر کے بتائیں آپ کے ساتھ کاب ایسا ہوا #𝘽𝙄𝙇𝙄𝘽𝙄𝙇𝙄

02/09/2026

انتہائی دلچسپ اور حیران کن راز جس نے آج تک دنیا کو حیران رکھا سمندر کی تہ میں چھپے ہوئے سونے کا عجیب وغریب راز ویڈیو کو لائیک اور شئیر کریں اگلا پارٹ جلدی آئے گا #𝘽𝙄𝙇𝙄𝘽𝙄𝙇𝙄

02/09/2026

پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیلابی صورتحال پاکستان میں سیلاب کیوں آتے اس کی وجوہات کیا کیا ہیں ویڈیو کو دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ

01/09/2026

دریائے راجا بازار راولپنڈی 😅

31/08/2026

سمندر میں چھپے کروڑوں ٹن سونے ج دلچسپ اور عجیب راز فالو کریں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے

31/08/2026

موہنجوڈارو کی کھوئی ہوئی تاریخ ہڑپہ سے لے کر موہنجوڈارو تک پھیلی ہوئی اس تہذیب کے ایسے راز جو آ ج سے پہلے بھت کم لوگوں کو معلوم تھے ویڈیو کو پورا دیکھیں پیج کو فالو کریں شکریہ #𝘽𝙄𝙇𝙄𝘽𝙄𝙇𝙄

29/08/2026

سمندر کی تہ میں موجود چھپا ہوا خالص سونا جس کی مقدار کروڑوں ٹن ہے اتنا زیادہ سونا ہے جو اگر حاصل کرلیا جائے تو دنیا کا ہر انسان امیر بھی ہو سکتا ہے ویڈیو کا یہ پہلا پارٹ ہے مزید پارٹ دیکھنے کے لیے کمنٹ کریں اور پیج کو فالو کر لیں #𝘽𝙄𝙇𝙄𝘽𝙄𝙇𝙄

29/08/2026

Download K lye comment Karyn bilibili #𝘽𝙄𝙇𝙄𝘽𝙄𝙇𝙄

Website

Address

Lahore
05449

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Files posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.