Sufyan Raza

Sufyan Raza

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sufyan Raza, Journalist, Lahore.

🎙️ Digital Media Journalist | Student of Media & Communication Studies (Journalism) at GC University Lahore
🌍 Bridging the nation and its stakeholders through truth, awareness & responsible media

13/09/2026

295-C:
توہینِ رسالت کے قانون کی تاریخ | مکمل ڈاکومنٹری دیکھنے کے لیے یوٹیوب
چینل وزٹ کریـں
https://youtu.be/MN9HmQi_FIU?si=q7vASknwbRZJAaBP

03/09/2026

توہینِ رسالت ﷺ کا معاملہ؟ | محمد علی مرزا اور مفتی ثمر عباس کا کیا تنازعہ؟

24/08/2026

مم تاز قاد ری کی مکمل کہانی | سلما ن تاثیر کیس کی مکمل حقیقت | سفیان رضا

مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/1QalKmMVtU8?si=7YKxS9o8_kuRnrP0

14/08/2026

میرے دیس کے ہر چپے پر یا رب، امن کے پھول کھلے،
شام و سحر کے ہر لمحے میں عدل و احسان کے دیپ جلیں

Photos from Sufyan Raza's post 30/06/2026

انبیا کرام کی تشبیہات خاکے بنانا ناجائز ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل

26/06/2026

احسان مانتا ہے زمانہ حسین کا
حورو ملک نے گایا ترانہ حسین کا

24/06/2026

محرم کو کیسے گزاریں؟ 🤔

13/06/2026

کیا واقعی توہینِ رسالت کا الزام درست ہے؟ مفتی ثمر عباس VS انجینئر محمد علی مرزا | اصل حقیقت کیا ہے؟

Photos from Sufyan Raza's post 10/06/2026

تبصروں میں جھلکتی دوریاں

مظفر آباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد جان کی بازی ہار گئے۔ یہ خبر سامنے آئی تو افسوس اور ہمدردی کے اظہار کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر ایسے تبصرے بھی دیکھنے کو ملے جن میں اس سانحے پر خوشی، طنز اور نفرت کا اظہار کیا جا رہا تھا۔

یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا بلکہ ان فوجی جوانوں کی جانوں کا ضیاع تھا جو اسی ملک کے بیٹے تھے۔ وہ جوان جو دن رات سرحدوں پر کھڑے ہو کر ملک کی حفاظت کرتے ہیں، سخت موسمی حالات، خطرات اور قربانیوں کے باوجود اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں۔ کسی بھی فوجی کی شہادت یا حادثے میں جان کا ضیاع درحقیقت ایک پاکستانی جان کا ضیاع ہے، جس پر افسوس اور دعا ہونی چاہیے، نہ کہ خوشی اور تمسخر۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے بعض تبصرے اس بڑھتے ہوئے سماجی تناؤ کی عکاسی کرتے ہیں جسے سنجیدگی سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اگر معاشرے کے کچھ طبقات میں ریاستی اداروں کے حوالے سے تحفظات موجود ہیں تو ان تحفظات کو مکالمے اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ اختلافِ رائے ہر شہری کا حق ہے، لیکن انسانی جانوں کے نقصان پر خوشی کا اظہار کسی بھی مہذب معاشرے کی علامت نہیں۔

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور عوام ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ ایک ہی قومی وحدت کے دو اہم ستون ہیں۔ ملک کی سلامتی اور استحکام اسی وقت ممکن ہے جب عوام اور اداروں کے درمیان اعتماد، احترام اور رابطے کا رشتہ مضبوط ہو۔ بدقسمتی سے حالیہ برسوں میں پیدا ہونے والی تلخی اور بداعتمادی نے ایک ایسی فضا جنم دی ہے جس کے اثرات سوشل میڈیا کے تبصروں میں واضح طور پر نظر آتے ہیں۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ اس صورتحال کو محض چند تبصروں کا مسئلہ سمجھ کر نظر انداز نہ کیا جائے۔ ریاستی اداروں، سیاسی قیادت، مذہبی حلقوں اور سول سوسائٹی کو مل کر ایسے ماحول کی تشکیل کرنی چاہیے جہاں اختلاف موجود ہو مگر نفرت نہ ہو، تنقید ہو مگر دشمنی نہ ہو، اور جہاں ہر پاکستانی جان کی قدر کی جائے۔

کیونکہ آخرکار ایک مضبوط پاکستان کی بنیاد صرف محفوظ سرحدیں نہیں بلکہ متحد دل بھی ہوتے ہیں۔

✍️سفیان رضا

07/06/2026

انجنیئر محمد علی مرزا اور مفتی ثمر عباس عطاری کا تنازعہ

295-سی کس پر؟ حقیقت کیا ہے؟

مکمل پوڈکاسٹ دیکھنے کے لیے یوٹیوب چینل وزٹ کریں https://youtu.be/YShjesqbU1I?si=uGFZ4lhKJGQiWTUj

Category

Telephone

Website

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufyan Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.