Ms Talk
On this page I will share with you the experience and stories of people traveling to Gulf Europe and around the world🌎 and the issues there.
📢 Gulf & Europe Visa Update 2026
✈️ بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم اپڈیٹ!
✅ کسی بھی نئے ویزا پروگرام یا جاب آفر پر درخواست دینے سے پہلے: ✔️ صرف سرکاری ویب سائٹس اور مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔ ✔️ ایجنٹ کو پیسے دینے سے پہلے کمپنی اور ویزا کی تصدیق کریں۔ ✔️ ورک پرمٹ، جاب آفر اور ویزا دستاویزات اچھی طرح چیک کریں۔
🌍 اگر آپ Saudi Arabia، UAE، Qatar، Oman یا Europe کے ویزا اور جاب اپڈیٹس چاہتے ہیں تو ہمارے پیج Ms Talk کو Follow کریں۔
💬 کمنٹ میں بتائیں آپ کس ملک جانا چاہتے ہیں؟
🇸🇦سعودی عرب ورک ویزا ہولڈرز کے لیے اہم اپڈیٹ
سعودی عرب میں کام کرنے والے اور نئے ورک ویزا پر جانے والے افراد کے لیے ضروری ہدایات:
✅ اپنے کفیل (Sponsor) کے ساتھ معاہدہ اور جاب آفر لیٹر اچھی طرح چیک کریں۔
✅ اقامہ، میڈیکل اور دیگر دستاویزات ہمیشہ اپ ڈیٹ رکھیں۔
✅ کسی بھی ایجنٹ کو بغیر تصدیق کے پیسے نہ دیں۔
✅ سعودی لیبر قوانین اور کفیل سسٹم سے متعلق نئی معلومات صرف سرکاری ذرائع سے حاصل کریں۔
✅ بیرون ملک جانے سے پہلے اپنی جاب، تنخواہ اور رہائش کی مکمل تصدیق ضرور کریں۔
⚠️ یاد رکھیں: سوشل میڈیا پر وائرل ہر خبر درست نہیں ہوتی۔ کسی بھی نئی ویزا پالیسی یا کفیل سسٹم کی تبدیلی کی تصدیق سرکاری ذرائع سے کریں۔
💬 آپ سعودی عرب جانے کی تیاری کر رہے ہیں یا پہلے سے
وہاں موجود ہیں؟ اپنا تجربہ کمنٹس میں شیئر کریں۔
پاکستان میں رشین ایمبیسی نے اپنی ویب سائٹ پر ویزہ کے بارے میں اچھی نیوز دی ہے 🔥
#
سعودی عرب کے کفیل سسٹم کو انڈین فلم نے بے ناکام کر دیا 🔥
Saudi Arabia Kafeel system Exposed / The Goat Life
جہاز میں بیٹھنے کے بعد اپنی سیٹ پر گز تبدیل نہ کریں 😦| Aeroplane Don't change seat
#
رشیا کا ویزہ فری میں حاصل کریں اور بغیر ایمبیس فیس بنا تعلیم اور بغیر کاغذات کے |
🇵🇸دوبںٔی میں ایک بنگالی مسلمان نے یہودیوں کو پٹرول دینے سے منع کر دیا 🚫
اٹھارہ 18 سال سعودی جیل میں گزارنے والا پاکستانی واپس گھر کیسے آیا ؟ Saudi arab
#سعودی Cristiano Ronaldo
🇮🇹 اٹلی میں بزرگ خاتون نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کرکے اپنے گھر بلا لیا / Italy women/ # s
😱سعودی عرب میں لوگوں سے پیسے/ بھیک مانگنے والے افراد کی وجہ سے کیا نقصان ہوتا
#سعودی
Category
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ms Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.