FN Point
Welcome to FN Point 🌍✨
Stay updated with:
📌 Electric and Social Media
Entertainment Videos
31/08/2026
موضع طالب اور محلہ غفورآباد کے چنگڑ خاندان کے چشم و چراغ جعلی وکیل بن کر سادہ لوح لوگوں پر جتھے کی صورت میں حملہ کرنے لگے۔
معزز بار چنیوٹ سے اپیل ہے کہ انکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے
جانوروں کے ساتھ جنسی درندگی کرنے والا شخص بھوانہ سے پکڑا گیا
31/08/2026
چنیوٹ میں اینٹی کرپشن کی کارروائی، پولیس ہیڈ کانسٹیبل 10 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار
چنیوٹ میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی چنیوٹ کے ریڈر، ہیڈ کانسٹیبل حسنین نواز کو مبینہ طور پر 10 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
اینٹی کرپشن کے مطابق شہری مزمل حنیف ولد حاجی اللہ دتہ کی شکایت پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ الزام ہے کہ حسنین نواز نے رپورٹ تیار کرنے کے عوض 10 ہزار روپے رشوت طلب کی اور رقم وصول کی، جو ٹریپ ریڈ کے دوران اس کی جیب سے برآمد کر لی گئی۔
کارروائی کوآرڈینیٹر/اینٹی کرپشن چنیوٹ ثناء اللہ نے سول جج چنیوٹ محمد فیاض کی نگرانی میں کی۔
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ FIR نمبر 09/2026 مورخہ 29 اگست 2026 کو متعلقہ دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔
اینٹی کرپشن چنیوٹ کا مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ محمد دیوان نامی پٹواری چک 154 امین پور کو رشوت لیتے گرفتار کیا
31/08/2026
ڈی ایس پی سٹی چنیوٹ کا ریڈر حسنین شاہ رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔۔۔!
اینٹی کرپشن چنیوث کی بڑی کاروائی
Maryam Nawaz Sharif
31/08/2026
چوہدری علی عرفان رجوکہ کو ڈی ایس پی لیگل چنیوٹ کا چارج سونپ دیا گیا
31/08/2026
پیارے بھائی عرفان محمود سیکیورٹی برانچ تھانہ سٹی چنیوٹ کی چنیوٹ میڈیا پوائنٹ کے نئے آفس آمد اور نیک تمناؤں کا اظہار 🌹💗
چنیوٹ میں بدترین لوڈ شیڈنگ۔۔۔۔! بچے بیمار سب گرمی میں جھلس گئے۔۔۔
30/08/2026
🚨 سب انسپکٹر اظہر گجر کی نمایاں کارکردگی، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شیخوپورہ سے مطلوب گاڑی چنیوٹ میں ٹریس
چنیوٹ میں سیف سٹی کیمروں نے ایک بار پھر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شیخوپورہ تھانے میں مقدمہ درج گاڑی کو ٹریس کر لیا۔
سیف سٹی کیمروں سے جھمرہ روڈ پر گاڑی کی نشاندہی کے بعد اطلاع سب انسپکٹر اظہر گجر، ٹریفک پولیس کو دی گئی۔ اظہر گجر نے مختلف شاہراہوں پر گاڑی کی نقل و حرکت کو ٹریس کرتے ہوئے اسے کامیابی سے پکڑ لیا۔
گاڑی مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانے منتقل کر دی گئی ہے، جبکہ چنیوٹ پولیس کی جانب سے مزید کارروائی جاری ہے۔
اس کامیاب کارروائی کا کریڈٹ ڈی پی او چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف کی سربراہی، سب انسپکٹر اظہر گجر کی نمایاں کارکردگی اور چنیوٹ پولیس کی معاونت کو جاتا ہے۔
📹 سیف سٹی کیمرے جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ میں اہم کردار۔
چنیوٹ میں صوبہ خان سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی کے واپسی تبادلے کے خلاف احتجاج سبزی منڈی کے لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ حقائق کیا ہیں۔۔؟ اس سب کے پیچھے کیا وجہ ہے۔۔۔؟