Azm-e-Inqalab

Azm-e-Inqalab

Share

Azm-e-Inqalab is a movement for real change—empowering youth, awakening minds, and raising the voice of truth.

Driven by knowledge, courage, and action, we aim to build a just, united, and progressive society.

18/06/2026

ہماری اور امام کی یزید سے نفرت ایک ہونی چاہئے
حیران کن فرق پایا جاتا ہے

استاد محترم سیّد جواد نقوی حفظہ اللّٰہ

17/06/2026

*1st Majlis - Ashra Majalis Muharram ul Haram 2026*

👤 USTAD E MUHTARAM Syed Jawad Naqvi
📅 June 17, 2026

Website
https://islamimarkaz.com/topics/1480/media/12620

Facebook
https://www.facebook.com/share/v/1ETXegeYZC/

YouTube
https://www.youtube.com/live/fzQ82Wrfezw?si=tfHHIgWwrG8adof4

17/06/2026

ماہِ محرم ہمیں حضرت امام حسینؑ کی حق، عدل اور انسانیت کے لیے دی گئی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ افسوس کہ بعض عناصر اس مقدس مہینے میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر امتِ مسلمہ کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ امام حسینؑ کا پیغام نفرت نہیں بلکہ ظلم کے خلاف قیام، اخوت، رواداری اور انسانیت کی سربلندی ہے۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ محرم الحرام میں اختلافات کو ہوا دینے کے بجائے اتحاد، احترامِ باہمی اور حسینؑ کے آفاقی پیغام کو فروغ دیں تاکہ معاشرے میں امن، محبت اور بھائی چارہ قائم ہو۔

17/06/2026

پوری دنیا اگر ولایت فقیہ کے مخالف ہو جائے مگر ہم سب متحد ہو کے ولایت فقیہ کی اطاعت میں رہے گے۔
محترم جناب علامہ محمد امین شہیدی صاحب
مرکزی کوارڈینیٹر اتحاد امت فورم

16/06/2026

ابرہیم کا دنبہ یاد رہا لیکن اپنے نبی کا کنبہ بھلا دیا۔

16/06/2026

لبیک یا حسین کے اس نعرے نے امریکی دجالوں اور صیہونی طاقتوںوسازشوں پہ مرگی کا عالم برپا کر دیا ہے ۔
محترم جناب خواجہ سعد رفیق صاحب(ممتاز سیاستدان)
مینار پاکستان اجتماع لاہور
13 جون 2026

16/06/2026

شہید رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شہادت نے سب کو متحد کیا اور ہم تمام ذاکرین علما کے ساتھ ہیں اور علما ہمارے سر کا تاج ہیں۔
نمائندہ ذاکرین جناب علی عباس علوی صاحب

Photos from Azm-e-Inqalab's post 15/06/2026

*مینار پاکستان لاہور*

*شہیدِ اُمت کانفرنس کے تاریخی مناظر۔۔*❤️

14/06/2026

Complete Highlights
Minar e Pakistan Ijtima Lahore
13 June 2026

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore