GES Chak 465/tda Layyah

GES Chak 465/tda Layyah

Share

Education for all

31/03/2026
18/01/2026

سکول 8:45 لگے گا اور چھٹی 1:30 بجے ہو گی

18/01/2026

محترم والدین
کل سے انشاءاللہ سکول کھل جائیں گے. لہذا کل بروز سوموار سے اپنے بچوں کو سکول بھیجیں. سکول8:45 بجے لگے گا.
شکریہ

01/10/2025

Many congratulations Mr. Muhammad shb from all staffs

05/09/2025

📢 اہم نوٹس برائے والدین و سرپرست حضرات
(انتظامیہ کی جانب سے وقت کی پابندی کے متعلق ہدایات)

محترم والدین و سرپرست حضرات،

طلبہ و طالبات کی بہتر تعلیم، نظم و ضبط اور کردار سازی کے لیے وقت کی پابندی نہایت اہم ہے۔ سکول کا ماحول تب ہی مؤثر اور نتیجہ خیز ثابت ہوسکتا ہے جب تمام بچے بروقت حاضر ہوں۔

📌 سکول کے نئے اوقات کار یہ ہیں:

صبح اسکول کا آغاز: 8:00 بجے

دوپہر چھٹی: 1:30 بجے

⏰ براہ کرم اس بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ آپ کے بچے روزانہ وقت پر سکول پہنچیں۔ تاخیر یا غیر ضروری غیر حاضری نہ صرف ان کے تعلیمی معیار پر اثر ڈالتی ہے بلکہ کلاس کے دیگر طلبہ کی توجہ اور نظم کو بھی متاثر کرتی ہے۔

والدین کے لیے ضروری ہدایات:

1. وقت کی پابندی ہر طالب علم کے لیے لازمی ہے۔

2. صبح کی اسمبلی میں شرکت لازمی قرار دی جاتی ہے۔

3. تاخیر سے آنے والے بچوں کے نام حاضری رجسٹر میں درج کیے جائیں گے۔

4. بار بار تاخیر کرنے والے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

5. غیر حاضری صرف معقول وجہ اور اطلاع پر ہی قابل قبول ہوگی۔

6. وقت کی پابندی کرنے والے بچوں کی خصوصی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

7. سکول اور والدین کے باہمی تعاون سے ہی بچوں کا مستقبل روشن ہوسکتا ہے۔

8. آپ کا تعاون ہمارے ادارے کی کامیابی کی ضمانت ہے۔

📖 یاد رکھیں: وقت کی پابندی محض تعلیمی تقاضا نہیں بلکہ یہ آپ کے بچوں کی شخصیت اور کامیاب مستقبل کی بنیاد ہے۔

والدین سے گزارش ہے کہ وہ سکول کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور بچوں کو بروقت سکول بھجنے کو یقینی بنائیں۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،

ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 465 ٹی ڈی اے ،لیّہ

03/09/2025

السلام علیکم
محترم والدین
کل سے سکول انشاءاللہ 8 بجے لگے کا اور چھٹی 1:30 بجے ہو گی۔
تمام والدین نوٹ فرما لیں شکریہ

31/08/2025

*Reminder Message*
*محترم والدین! اسلام علیکم!*
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق *1 ستمبر 2025* بروز سوموار سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے لہذا سکول کی درج ذیل ٹائمنگ نوٹ کر لیں.
*ECcE +نرسری*
*7:30 a.m - 11:30 p.m*
*پریپ تا گریڈ 5*
*7:30 a.m - 1:30 p.m*
*بروز جمعہ سکول ٹائم*
*7:30 am - 11:30 am*

*• نوٹ :بچوں کو مکمل یونیفارم,مکمل بیگ،لنچ اور واٹر بوتل کے ہمراہ سکول بھیجیں۔*
*شکریہ*
منجانب گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 465 لیہ

17/07/2025

گھر میں بچوں کو سچ بولنا سکھائیں۔ جیسے بھی حالات ہوں صرف سچ۔ گھر کے آدھے مسائل حل ہو جائیں گے۔

07/06/2025

السلام علیکم
محترم والدین سکول ہذا کی طرف سے آپ کو اور آپ کے بچوں کو دلی عید مبارک۔

Want your school to be the top-listed School/college in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Chak No. 465/TDA Layyah
Layyah