Explore with Shafiq
ثقافت ،محبت ،روایات ،انسانیت, معلومات 🌹
منافق انسان کی ہمدردی ،دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے ゚viralシ
کعبے کے بار بار چکر لگانے سے لوگوں کو دہیے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے ❤️
جو رب یوسف کو کنویں ڈالنے
کے بعد تخت دے سکتا ہے وہ کچھ
بھی کر سکتا ہے
بلی نو سو چوہے کھا کر حج کو چلی،
یہ محاورہ اُن لوگوں کے لیے ہے جو کسی کے بدلنے پر بھی اُس کا ماضی نہیں بھولتے۔
یاد رکھیں، انسان جب اپنی غلطیاں چھوڑ کر صحیح راستہ اختیار کرے تو اسے ماضی کے طعنے نہیں، آگے بڑھنے کا موقع دینا چاہیے۔
کیونکہ توبہ اور اصلاح کا دروازہ اللہ نے بند نہیں کیا، ہم کون ہوتے ہیں بند کرنے والے؟
رہنے کے لیے بہترین جگہ کسی محل میں نہیں، اپنی اوقات میں ہے۔
جہاں انسان کو نہ خود کو بڑا ثابت کرنا پڑے، نہ کسی کے سامنے جھکنا پڑے۔
اپنی حیثیت کو پہچان کر جینا ہی اصل سکون ہے، کیونکہ دوسروں کی دنیا میں جگہ بنانے سے بہتر ہے اپنی دنیا میں عزت سے رہنا۔ reels
نمک سے روٹی کھا لینا، مگر ایسے شخص کے دسترخوان پر مت بیٹھنا جو کھانا کھلا کر بعد میں لوگوں کو سناتا پھرے کہ میں نے اسے کھانا کھلایا تھا۔
بھوک چند لمحوں کی ہوتی ہے، مگر احسان کا بوجھ انسان کو عمر بھر جھکائے رکھتا ہے۔
سادہ روٹی عزت سے کھانا، کسی کے احسان کی روٹی سے بہتر ہے۔ ゚
جب انسان ہارنے لگے تو پھر دوسرے پہلوان کی ٹانگ یا گوڈا توڑ دے یہ کہاں کی انسانیت ہے طیب اعوان کا یہ عمل یقینا” قابل نفرت ہے
゚
Sindh river ❤️ a view to remember 😘
19/09/2026
At sindh river ❤️
Category
Contact the business
Website
Address
32100
Opening Hours
| Monday | 00:00 - 00:00 |
| Tuesday | 00:00 - 00:00 |
| Wednesday | 00:00 - 00:00 |
| Thursday | 00:00 - 00:00 |
| Friday | 00:00 - 00:00 |
| Saturday | 00:00 - 00:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Explore with Shafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.