Layyah&Chowk Azam

Layyah&Chowk Azam

Share

movie star

30/06/2026

*انتہائی دلخراش سانحہ😭*

*🔥‏لاہور، فیروز پور روڈ پر نجی ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی۔ 14 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق*

*🔥لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 30 کے قریب بچے ملبے تلے دب گئے، 14 جاں بحق، متعدد زخمی، ریسکیو اہلکار ملبے تلے دبے بچوں کو بحفاظت نکالنے میں مصروف ہیں، اب تک 15 بچوں کو ملبے سے نکال لیا گیا جب کہ کئی بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔*

27/06/2026
20/06/2026

G

11/03/2026

ایران نے ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔
‏ایک طرف ایک چھوٹی لڑکی اسکول جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ لڑکی پڑھتی ہے۔
‏

24/02/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیوٹیفکیشن ویژن اور رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے مسجد الصادق بہاولپور کو خوبصورت لائٹنگ سے سجا دیا گیا۔۔۔

19/02/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر چنیوٹ ڈسٹرکٹ میں رمضان/سہولت بازار میں شہریوں کو سستی اور معیاری اشیاء خوردونوش فراہمی کا سلسلہ جاری۔

08/02/2026

گڈی لہور دی اُڈی ❤️

Category

Website

Address

Layyah