Fun Fateh Pur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fun Fateh Pur, Motivational Speaker, Fateh Pur Layyah, Layyah.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم آپ سب خیریت سے ہوں گے ہمیں آپ سب کی سپورٹ کی بہت ضرورت ہے ہماری ویڈیوزکو ضرور ۔۔۔
subscribe My YouTube channel
https://youtube.com/@Funfatehpur?si=fxw_Mwz7L0uSvQua
Follow on Tiktok
@funfatehpur
24/06/2026
چڑیوں سے کہو شاخ نشیمن سے نہ اتریں۔۔
اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے۔۔۔🥺
#سانحہ سرگودھا
🥺😔🙏🙏🙏🙏🙏🙏
😀😀😀😀😀😀😀😀❤️🫴🙏
Facebook reels@everyone
Allah The Bux howay bahi jaan 🤲🤲😭😭😭🙏🙏
کس کس نے ایسے دیسی ماحول میں یہ برف گولے کھاے ہے
آج بچوں نے یہ پرانیاں یاداں تازاہ کر وا دی اے غربت تیکوں کے آکھا 😀😀😀🤲
17/06/2026
فیفا ورلڈ کپ کی یہ تصویر دیکھ کر ایک بار پھر اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اس کی بے مثال تخلیق یاد آ جاتی ہے۔ میرے رب نے پوری دنیا کو خوبصورت بنایا، آسمان، زمین، پہاڑ، دریا، سمندر اور بے شمار نعمتیں پیدا کیں، لیکن اپنی تمام مخلوقات میں سب سے زیادہ خوبصورت انسان کو بنایا۔
انسان کسی بھی رنگ، نسل یا قوم سے تعلق رکھتا ہو، اللہ تعالیٰ نے ہر ایک کو اپنی الگ خوبصورتی عطا کی ہے۔ ہم اکثر خوبصورتی کو صرف گوری رنگت سے جوڑ دیتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ حسن کسی ایک رنگ کا محتاج نہیں۔ اس تصویر میں موجود خاتون اس کی بہترین مثال ہیں۔ ان کی سیاہ رنگت ہے، لیکن ان کی خوبصورتی، دلکشی، چہرے کے نقوش اور آنکھوں کی کشش واقعی بے مثال ہے۔
انہیں دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہر رنگ میں حسن رکھا ہے۔ گوری رنگت اپنی جگہ خوبصورت ہے، گندمی اپنی جگہ، سانولی اپنی جگہ، اور سیاہ رنگت بھی اپنی ایک منفرد اور دل موہ لینے والی خوبصورتی رکھتی ہے۔ بعض اوقات انسان کسی چہرے کو دیکھ کر بے اختیار کہہ اٹھتا ہے کہ واقعی میرے رب نے کیا شاہکار تخلیق کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ کی تخلیق کا حسن یہی ہے کہ اس نے ہر انسان کو منفرد بنایا، اور ہر رنگ میں ایسی خوبصورتی رکھی جو دل کو متاثر کر جائے۔ انسان واقعی اللہ تعالیٰ کی سب سے خوبصورت تخلیق ہے، اور اس حقیقت کا احساس ایسی تصاویر کو دیکھ کر اور بھی بڑھ جاتا ہے۔
Fateh Pur Ki market K halaat 😀😀🤲🤲😘
مارکہ اپنڑے اپنڑے علاقے دا ناں تے اپنڑے کھوہ دا ناں وڈے ویلے دی پہچان کیوے کریندے ہن حاضری لازمی دیسو سارے بھرا محبتاں دا شکریہ 🤲🙏
ہائے او سادگی آلہ ویلا کیا بات اے کس کس کو یہ ٹائم یاد اے کمنٹ لازمی کریسیو سنگت ❤️🤲🙏🫴
15/06/2026
جلدی انشاء اللہ افتتاح ہوگا 🤲🤲❤️🙏🫴
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Layyah