Syed Waseem Sammar Official
Truth of Life
Real stories. Real feelings. Reality that touches the heart. Daily life quotes | Motivation | Facts
📌 Follow for more truth ✨
04/03/2026
جن کی نسل میں ایسے خوبصورت اور نورانی چہرے آئے وہ سادات خود کتنے خوب صورت ہوں گے اور ان سادات میں بھی قمرِ بنی ہاشمؑ، قاسمؑ ابنِ حسنؑ اور حسینؑ کے علی اکبرؑ جیسے جوانوں کا حُسن کیا ہوگا 🥀
06/02/2026
اس بوڑھے باپ کو تڑپتا دیکھ کر مجھے جنابِ علی اکبر ع یاد آ گئے ۔۔۔۔ ہائے میرے مظلوم امام حسین ع 💔😭
09/01/2026
Makkah view 🕋
A Rare Astronomical Event
Tomorrow (Friday) at 6:09 AM, Jupiter will align directly above the Holy Kaaba and you can see it with the naked eye.
— Jeddah Astronomy
30/12/2025
There is no Hero like Ali (as), There is no sword like Zulfiqar. 🤎
مولا امام الصادق صلوٰۃ اللہ علیہ وآلہ سے روایت ہے انھوں ص نے اپنے آبائے طاہرین ص سے روایت کی کہ جو کوئی جمعہ کے دن سات مرتبہ یہ کہے گا
❣اَلَّھُمَّ صَلِ عَلیٰ مُحَمدٍ وَّآلِ مُحَمَّدِ وَّعَجِّل فَرجَ آلِ مُحَمَّدٗ❣
وہ قائم آل محمدؐ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اصحاب میں شامل ہوگا
(بحار الانوار عربی جلد 88 صفحہ 65)
Click here to claim your Sponsored Listing.