Haqeeqat-e-Zindagi
لوگ بدل جائیں تو گلہ نہ کرنا،
وقت سب کو اپنی حقیقت دکھا دیتا ہے۔ �
وہ شخص آج بھی یاد آتا ہے، جس نے کہا تھا... "میں کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤں گا۔" 💔
ہر خواہش پوری نہیں ہوتی، اور یہی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے۔ 🖤
کبھی کبھی عزت کے ساتھ خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا، ہر بحث جیتنے سے زیادہ بڑی کامیابی ہوتی ہے۔ اپنی قدر پہچانیے، کیونکہ ہر جگہ رکنا ضروری نہیں ہوتا۔ جہاں آپ کی عزت، سکون اور وقار نہ ہو، وہاں سے خاموشی سے نکل جانا ہی دانشمندی ہے۔ 🌿✨
Category
Website
Address
Layyah
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat-e-Zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.