Vocational Training Institute Layyah PVTC
Empowering youth with skills for a better tomorrow!
We offer quality vocational & technical training to help individuals build successful careers and contribute to national development.
17/09/2026
ایمبرائیڈری ٹریڈ میں طالبات کو جدید اور نفیس کڑھائی کے عملی ہنر سے آراستہ کیا جا رہا ہے، تاکہ وہ اپنے ہنر کو باعزت روزگار اور خود کفالت کا ذریعہ بنا سکیں۔
15/09/2026
پریذیڈنٹ محترمہ شکیلہ بانو سمرا کا VTI کوٹ سلطان کا کامیاب دورہ۔
انہوں نے انسٹرکشنل اسٹاف کی محنت اور طالبات کے بہترین کام کو سراہا اور ادارے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
12/09/2026
⚡ الیکٹریکل ہنر سے کامیابی کی طرف! ⚡
الیکٹریکل کے شعبے میں عملی ہنر رکھنے والے افراد کے لیے RPL (Recognition of Prior Learning)
Examination
کا انعقاد۔
اپنے عملی ہنر کو باقاعدہ سرٹیفکیٹ میں تبدیل کریں اور اپنے بہتر مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں۔
🧵 ایمبرائیڈری میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کوٹ سلطان جوائن کریں!
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |