Shahzad Rafiq Ch Adv
�Advocate�
�Legal Consultant �
�Contact No.03037489730
�Only Whatsapp
! شوہر میرے والدین سے پیسے مانگتا ہےکہتا ہے، اگر پیسے نہیں دیے تو گھر نہیں بساؤں گا۔کیا میرے والدین پر یہ خرچہ لازم ہے؟کیا میں قانونی کارروائی کر سکتی ہوں؟جہیز یا رقم کے لیے دباؤ اور ہراسانی کی صورت میں متعلقہ قانون کے تحت قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
شوہر بیوی کا موبائل چیک کر سکتا ہے؟سر! شوہر میرا موبائل چیک کرتا ہے۔
🎬 سین 2کیا اسے یہ حق حاصل ہے؟کیا قانون میری پرائیویسی بچاتا ہے؟
کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر نوکری کر سکتی ہے؟سر! میں نوکری کرنا چاہتی ہوں۔شوہر اجازت نہیں دے رہا۔کیا وہ مجھے زبردستی روک سکتا ہے؟قانون اس بارے میں کیا کہتا ہے؟اس کا فیصلہ نکاح نامے کی شرائط اور کیس کے حالات دیکھ کر ہوتا ہے۔
سر! شوہر بچوں کا خرچہ نہیں دیتا۔سارا خرچہ میں خود اٹھا رہی ہوں۔کیا بچوں کا خرچہ باپ پر لازم ہےمیں عدالت سے کیا لے سکتی ہوںبچوں کے نان نفقہ کے لیے فیملی کورٹ میں دعویٰ دائر کیا جا سکتا ہے۔
شوہر بیوی کی ہر بات اپنے گھر والوں کو بتاتا ہے! ہماری باتیں گھر والوں تک پہنچ جاتی ہیں۔پھر چھوٹی بات بڑا جھگڑا بن جاتی ہے۔میں شوہر سے کیا کہوں؟کیا ہر بات خاندان کو بتانا ضروری ہے؟میاں بیوی کی نجی باتیں محفوظ رکھنا، رشتہ مضبوط کرتا
شوہر بیوی کی ہر بات اپنے گھر والوں کو بتاتا ہے! ہماری باتیں گھر والوں تک پہنچ جاتی ہیں۔پھر چھوٹی بات بڑا جھگڑا بن جاتی ہے۔میں شوہر سے کیا کہوں؟کیا ہر بات خاندان کو بتانا ضروری ہے؟میاں بیوی کی نجی باتیں محفوظ رکھنا، رشتہ مضبوط کرتا ہے۔
"بہن کو کہا جاتا ہے: تم نے اپنا حق بھائی کو خوشی سے دے دیا تھا۔"کسی بھی دستبرداری یا انتقال کی قانونی حیثیت اس کی دستاویز اور حالات دیکھ کر طے ہوتی ہےاگر دھوکے یا دباؤ کا معاملہ ہو تو اسے مناسب قانونی فورم پر چیلنج کیا جا سکتا ہے
ہر بات والدین کو بتانا کبھی کبھی گھر توڑ دیتا ہے لہذا ہمیشہ میاں بیوی کوشش کیا کریں کہ اپنے اندرونی معاملات خود ہی سالو کیا کریں کسی بھی باہر کے بندے کو انوالو نہ کیا کریں
13/08/2026
بھائی نے والد کے انتقال کے فوراً بعد ساری جائیداد اپنے نام منتقل کروا لی۔"وراثتی جائیداد میں تمام مستحق ورثاء کے حقوق کا تعین ضروری ہے۔
اگر ریکارڈ میں غیرقانونی تبدیلی ہوئی ہو تو اسے مناسب قانونی فورم پر چیلنج کیا جا سکتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Layyah
31450