Halqa e Zikar Chowk Azam
ہر جمعتہ المبارک کو القائد پبلک سکول چوک اعظم میں نمازِمغرب کے ساتھ محفل ذکر خفی قلبی منعقد ہوتی ہے۔
11/08/2026
14 اگست بروز جمعتہ المبارک کی ماہانہ محفل میں تمام احباب کے لئے دعوت عام ہے۔
゚
09/08/2026
اتوار، SUNDAY
09 اگست، 2026
25 صفر، 1448 ھ
25 ساون، 2083 ب
——————————
روحانی مرکز سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ — دارالکمال — (کمال آباد) پنڈی روڈ — چکوال
فیضانِ حضرت فقیر باغ حسین کمالؒ
( بانی سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ)
حضرت فقیر تابش کمال
(سربراہ و سجادہ نشیں سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ)
صاحبزادہ نہال بخت کمال
(جانشین سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ)
[email protected]
www.darulkamal.com
31/07/2026
خصوصی دعوت نامہ برائے ہفتہ وار محفلِ ذکر
بتاریخ: آج 31 جولائی 2026
بمقام: القائد پبلک سکول، وارڈ نمبر3، چوک اعظم
17/07/2026
دعوت نامہ برائے ہفتہ وار محفل ذکر
سلسلہ اویسیہ کمالیہ، حلقۂ ذکر، چوک اعظم
(آج،17،جولائی بروز جمعتہالمبارک)
بمقام : القائد پبلک سکول، وارڈ نمبر 3، فتح پور روڈ، چوک اعظم
14/07/2026
مرشد ہک محبوب۔۔۔ فقیر تابش کمال
13/07/2026
فرمان شیخ مکرم حضرت فقیر تابش کمال صاحب
سربراہ و سجادہ نشیں سلسلۂ عالیہ اویسیہ کمالیہ
11/07/2026
ذکرِ خفی قلبی کا طریقہ
10/07/2026
تمام احباب کو شرکت کی خاص دعوت ہے۔
Category
Website
Address
Layyah