Mufti Muhammad Farooq Razvi Official

Mufti Muhammad Farooq Razvi Official

Share

"Ahl-ul-Sunnah | Namoos-e-Risalat ﷺ | Khatm-e-Nabuwwat | Nizam-e-Mustafa ﷺ"

19/09/2026

" *تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد" کا نعرہ لکھنے اور قادیانیوں کو کافر و مرتد لکھنے پر ایف آئی آر کر دینا سرا سر ظلم ہی ظلم ہے ۔۔۔*

*تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد کا نعرہ لکھنا اور عقیدۂ ختمِ نبوت کا اظہار کرنا جرم بنا دیا جائے تو سوال اٹھتا ہے کہ پاکستان کے آئین اور اسلامی تشخص کا تقاضا کیا ہے؟*

*مفتی محمد فاروق رضوی صاحب نے اس معاملے پر اپنے دوٹوک بیان میں شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا کہ ایسی کارروائی آئینِ پاکستان اور اسلامی اصولوں سے کھلی بغاوت کے مترادف ہے۔*

*🎙️ سنئے مفتی محمد فاروق رضوی جلالی صاحب کا دوٹوک اور اہم بیان — اس واقعے کے پسِ منظر میں کیا کہا گیا* ؟
*تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد*
*عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ پائندہ باد*

#قادیانی #پاکستان * @

18/09/2026

"قانونِ ناموسِ رسالت ﷺ 295-C کو کالا کہنے والے درحقیقت خود کالے ہیں" — مفتی محمد فاروق رضوی جلالی صاحب کا گستاخوں کو منہ توڑ جواب!
اور حکومت پاکستان سے اس بات کا بھی مطالبہ کیا کہ فرزانہ نامی ملعونہ عورت اور اس کے ساتھ بیٹھے تمام باغیان شریعت اور باغیان آئین پاکستان کے خلاف آرٹیکل 295 سی کے تحت ایف ائی ار درج کر کے فلفور انہیں سزائے موت دی جائے تاکہ قانون کی بالادستی برقرار رہے۔

مکمل ویڈیو دیکھیں، اپنی رائے کمنٹس میں بیان کریں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

#پاکستان

10/09/2026

🌹 الحمدللہ! ثم الحمدللہ! 🌹

مفتی محمد فاروق رضوی جلالی صاحب کی باعزت رہائی پر عاشقانِ رسول ﷺ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ❤️🌹

یہ صرف ایک رہائی نہیں، بلکہ عزم و استقامت کی ایک نئی صبح ہے۔
جن کی زبان پر ناموسِ رسالت ﷺ، دل میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ اور مقصد تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ و نظامِ مصطفیٰ ﷺ ہو، انہیں حالات کی سختیاں ان کے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔

ہماری آواز محبتِ رسول ﷺ ہے،
ہمارا عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ ہے،
اور ہماری منزل نظامِ مصطفیٰ ﷺ ہے!

اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو صحت، سلامتی، استقامت اور حق بات کو حکمت و دلیل کے ساتھ پہلے سے زیادہ موثر انداز میں بلند کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔۔۔۔🤲

🔥 عشقِ رسول ﷺ زندہ باد!
🌹 ناموسِ رسالت ﷺ پائندہ باد!
✨ ختمِ نبوت ﷺ ہمارا ایمان ہے!








ٰﷺ

20/08/2026

🔥 ناموسِ رسالت ﷺ کا معاملہ ہو تو خاموشی نہیں، بلکہ آواز بلند کر کے غیرت ایمانی کا ثبوت دیں! 295-C کے مقدمات میں گستاخانِ رسولﷺ ضمانتوں اور عدالتی فیصلوں سے اہلِ ایمان پریشان ۔۔۔۔۔!

❓ اگر ناموسِ رسالت ﷺ سے متعلق مقدمات میں بھی ایسے فیصلے سامنے آئیں جو براہ راست ناموس رسالت پر حملہ ہو تو پھر خاموشی کیسی۔۔۔۔؟

📢 اسی تناظر میں حکومتِ پاکستان سے دوٹوک مطالبہ کیا گیا ہے کہ ناموسِ رسالت ﷺ سے متعلق تمام مقدمات جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت سے واپس لیے جائیں، تاکہ ان حساس ترین مقدمات میں قانون، انصاف اور عوامی اعتماد کے تقاضے پوری طرح ملحوظ رہیں۔

یہ صرف ایک جج یا چند مقدمات کا مسئلہ نہیں؛
یہ ناموسِ مصطفیٰ ﷺ، عدل و انصاف اور ہمارے اجتماعی نظامِ زندگی کا مسئلہ ہے۔

🎙️ اس فکر انگیز خطاب میں صرف موجودہ صورتحال پر گفتگو نہیں، بلکہ اس بنیادی سوال کا جواب بھی دیا گیا ہے کہ:

آخر ہمارے معاشرے کے ہر ظلم کی دوا کیا ہے؟
ہر ناانصافی کا علاج کیا ہے؟
ہر بے سکونی کا حل کیا ہے؟

✨ جواب ہے: نظامِ مصطفیٰ ﷺ!

وہ نظام جس میں عدل بھی ہے، انصاف بھی، امن بھی، عزتِ انسانیت بھی—اور سب سے بڑھ کر حرمتِ مصطفیٰ ﷺ کی پاسبانی بھی۔

❤️‍🔥 ناموسِ رسالت ﷺ ہماری محبت بھی ہے، ہمارا ایمان بھی اور ہماری غیرت بھی!

📌 مکمل خطاب ضرور سنیں، اپنی آواز شامل کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔

ﷺ ﷺ ٰ ﷺ ﷺ ﷺ ٰ ﷺ ﷺ #عدل #انصاف #اسلام #پاکستان #شریعت

10/08/2026

🌹*ایک سو آٹھواں عرس اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ*🌹
*جب مرزا قادیانی نے خود کو مسیحِ موعود قرار دیتے ہوئے دعوائے مسیحیت کیا، تو امامِ اہلِ سنت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ نے اس کے اس باطل دعوے کا کس انداز میں رد فرمایا*؟
*اور اس فتنے کے تعاقب میں اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے کون سی عظیم تصنیف رقم فرمائی*؟

🎙️ *سنئے! مفتی محمد فاروق رضوی جلالی صاحب کی اس مختصر مگر اہم کلپ میں*…

📖 *السُّوءُ العِقابُ علی المسیحِ الکذّاب*

#اہلسنت
#قادیانیت #اہلسنت *

06/08/2026

🌹✨ *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم* ✨🌹

🌿 *دعوتِ خصوصی برائے شرکت* 🌿

*محترم و مکرم عاشقانِ رسول ﷺ!*

*حضورِ اکرم ﷺ کے سچے عاشق، امامِ اہلِ سنت، مجددِ دین و ملت، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں منعقد ہونے والی بابرکت عرسِ اعلیٰ حضرت کی روح پرور تقریبات میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت و افتخار ہے۔*

💚 *گلشن رضآ جامعہ رضویہ کنزالایمان ضلع لیہ کی جانب سے منعقدہ اس پُرنور سلسلے میں*
📖 *قرآن خوانی*
🎤 *تقریری و کوئز مقابلہ*
🌹 *خطاباتِ علماء و مشائخ*
🎁 *تقسیمِ انعامات*
*جیسے ایمان افروز اور علمی پروگرامز کا اہتمام کیا گیا ہے۔*

*آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس عظیم علمی و روحانی اجتماع میں اپنے دوست، احباب اور متعلقین کے ہمراہ ضرور تشریف لائیں اور اس بابرکت محفل کی رونق کو دوبالا فرمائیں۔*

✨*آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت، آپ کی شرکت باعثِ برکت اور آپ کی حاضری ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔* ✨

🌹 *آئیے! *اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے اس بابرکت اجتماع کا حصہ بنیں۔* 🌹

📅 *مورخہ: 9 اگست 2026ء، بروز اتوار*
📍 *بمقام: گلشن رضآ جامعہ رضویہ کنزالایمان، محلہ واہگے والا، تحصیل و ضلع لیہ*

☎️ *رابطہ برائے مزید معلومات:*
*0300-6347178*

🌿 *منجانب*:
*گلشن رضآ جامعہ رضویہ کنزالایمان، ضلع لیہ*

🌹 *تشریف آوری کا منتظر — *گلشن رضآ جامعہ رضویہ کنزالایمان* 🌹

01/07/2026

*جیو نیوز کی وضاحت ہرگز ہرگز قابلِ قبول نہیں*
*جیو نیوز کی وضاحت کو قبول کرنے والے دین فروش ملّاؤں بالخصوص مفتی طارق مسعود کو زبردست رگڑا*

01/07/2026

اس ویڈیو میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی عظمت، شان اور اسلام کے لیے ان کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جواد نقوی کی جانب سے دیے گئے حالیہ متنازعہ بیان اور توہین آمیز رویے کی پرزور مذمت کی گئی ہے اور حقائق کے ساتھ اس کا جواب دیا گیا ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی توہین کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں ہے۔

ویڈیو کو پورا دیکھیں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور صحابہ کرامؓ کے دفاع میں اپنا حصہ ڈالیں۔

30/06/2026

جیو نیوز کی جانب سے کی جانے والی کچھ ایسی سنگین غلطیاں جو براہِ راست ہمارے ایمان، قرآنِ پاک کی حرمت، اور عقیدہ ختمِ نبوت پر حملے کے مترادف ہیں۔

ایک مسلمان ہونے کے ناطے اپنے دین اور ایمان کی حفاظت ہمارا سب سے پہلا فرض ہے۔ اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، حقیقت کو سمجھیں اور حق کا ساتھ دیتے ہوئے اس پیغام کو آگے شیئر کریں۔

ویڈیو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!

اپنے خیالات کا اظہار کمنٹ سیکشن میں لازمی کریں۔ #

30/06/2026

جیو نیوز کی گستاخیوں کے پس پردہ حقائق کیا ہیں ۔۔۔۔؟
انکا جرم ناقابل معافی ہے ۔۔۔
خاکے بنانے والوں کو خاک بنا دیں گے۔۔۔۔۔

Website

Address

Layyah
Layyah
31200