Layyah Publicity
please like and follow this page for new and fast update in layyah.
الحمدللہ الحمدللہ لیّہ میں لمبے عرصے بعد بارش
موسم خوشگوار
جی سی یونیورسٹی فیصل اباد لیہ کیمپس دوبارہ بحال ہونے پرچئیرمین رائے غلام عباس بھٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
28/07/2026
شیخ یوسف ہارون کے ویگو ڈالے نے نوجوان کو کچل ڈالا ۔۔ 15 سالہ شہزاد جاں بحق ۔۔ شیخ یوسف کو تھانہ چوبارہ پولیس نے حراست میں لے لیا
23/07/2026
ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے سب انسپکٹر نادیہ ریاض کو نوکری سے برخاست کریا
لیہ سابق ایس ایچ او عرفان باجوہ کی بھی برخاستگی متوقع ذرائع
18/05/2026
واسا کے بل لیہ سٹی میں تقسیم ہو رہے ہیں… مگر سوال یہ ہے کہ سہولت کہاں ہے؟ اگر ہم عید گاہوں کی بات کریں تو
سٹی ساؤتھ عید گاہ (تھانے سے عید گاہ چوک تک) کی گلیاں آج بھی 2000 سے پہلے کی حالت میں ہیں،
اور سٹی نارتھ عید گاہ میں بھی تقریباً یہی صورتحال ہے،
چند گلیوں کے علاوہ کہیں ٹف ٹائل تک موجود نہیں۔
سیوریج کا تو سرے سے کوئی مؤثر نظام ہی نہیں ایسے حالات میں عوام سے واسا کے بل لینا کہاں کا انصاف ہے؟
حکومت سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر یہ بل واپس لیے جائیں، پہلے تمام گلیوں کی تعمیرِ نو اور مکمل سیوریج سسٹم فراہم کیا جائے، اس کے بعد ہی کسی قسم کے بل بھیجنے کا جواز بنتا ہے۔ یہ عوام کا حق ہے، کوئی احسان نہیں۔
04/05/2026
ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچائیں کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ہیں
پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
پٹرولیم مصنوعات کی
قیمتوں میں 55 روپے کا اضافہ
لیّہ اپڈیٹ :کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ۔ ☔ بارش بھی موسم تبدیل نہ کر پائی
Pakistan Super league ❌
Punjabi Super league ✅
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Layyah Publicity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.