Bloomfield School System

Bloomfield School System

Share

This page is about Bloomfield School System Chowk Azam, Distt. Layyah.

03/09/2026
31/05/2026

السلام علیکم
ڈئیر پیرنٹس حکومت پنجاب کی طرف سے یکم جون سے سمر کیمپ کی اجازت مل چکی ہے۔ چنانچہ کل بروز سوموار سے سکول 7:20 تا 10:20 کھلیں گے

30/05/2026

خوشخبری
الحمدللہ رب العالمین
اللہ پاک کے فضل و کرم سے بلوم فیلڈ سکول سسٹم کیلئے 2 کنال پر محیط تین منزلہ کوٹھی حاصل کر لی گئی ہے۔
ان شاء اللہ یکم جون سے سمر کیمپ کے لئے نئی بلڈنگ میں کلاسز کا آغاز کر دیا جائے گا

04/04/2026

السلام علیکم
ڈئیر پیرنٹس سخت حکومتی احکامات کی وجہ سے آج بروز ہفتہ سکول بند ہیں

01/03/2026

السلام علیکم
ڈئیر پیرنٹس کل مورخہ 2مارچ سے نیا تعلیمی سال شروع ہو رہا ہے۔ امید ہے آپ نے اپنے بچوں کو نئی جماعت کی کتابیں لے دی ہونگی۔ سکول کے اوقات کار صبح 8 تا دوپہر 1 بجے تک ہونگے

Photos from Bloomfield School System's post 27/02/2026

Annual Prize Distribution Ceremony 2026

Category

Telephone

Address

Faisalab Road
Leiah
31450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bloomfield School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Leiah.