Pak Creators Hub
یہاں مسکراہٹوں کے پیچھے ہے چھپی تھکن بھی
اور ہار کے بعد کھڑے ہونے کا حوصلہ بھی
Abdall apne walid SHB ke trha music sunty huu
Chlti ka nam gardi h krb ho jye to tensions ban jti hain....
ماشاءاللہ ❤️ آج مال کا رش بہت زیادہ تھا۔
الحمدللہ، آج ہمارے پاس ملتان سے چار گاڑیاں مال لے کر پہنچی ہیں۔ 🚛📦
آپ کے اعتماد اور محبت کا دل سے شکریہ۔ ❤️
بلدیہ کی طرف سے ہمارے پاس باقاعدہ پرمٹ موجود تھا اور ساتھ ہی عدالت کا سٹے آرڈر بھی تھا، اس کے باوجود ہماری شاپ گرا دی گئی۔
Khtam shud giraa di shop......
مین بائی پاس پر قائم غیر قانونی شاپ کو گرا دیا گیا۔
Badmashi b sath sath Katy Hain ya wly
یہ ایک لاچار، بے بس ماں ہے، کسی کی بہن، کسی کی بیٹی… جو اس ٹوٹی ہوئی شاپ کے اندر آج بھی اسی آس اور امید کے ساتھ بیٹھی ہے کہ شاید کوئی آئے، ان کا درد سمجھے اور ان کے نقصان کا ازالہ کرے۔
پیرا فورس والے کہتے ہیں کہ ہماری ویڈیوز کیوں بنانی ہیں؟ آخر ہماری ویڈیوز سے انہیں کیا مسئلہ ہے؟
Category
Website
Address
Opening Hours
| 00:00 - 21:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Pak Creators Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.