Islamicking28

Islamicking28

Share

*دعــــا، یقیـــن اور صبـــر۔۔۔۔♥️*
*اور اللــــــہ کی مدد ایسے وسیلوں سے تم تک آئے گی ۔۔♥️💨🌻 ⤹³🩷

نفس کو آنچ پر ! وہ بھی عمر بھر رکھنا 💥
بڑا مشکل ہے ہستی کو معتبر رکھنا 💫💢

15/03/2025

15/03/2025

‏دوسرا عشرہ معفرت
🤲دوسرے عشرے کی دعا
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

02/03/2025

سوچ اور خواہش اچھی ہو تو ✨❤️ خدا تقدیر بدلنے میں دیر نہیں کرتا 💯⭐💫🌟

03/12/2024

ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ” آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں ؟ “
اُس نے کہا :”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“
پوچھا ”پھر کیا کہتے ہیں ؟ “
دانا شخص بولا میں انہیں جواب دیتا ہوں
‏کہ ” آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“

پوچھنے والے نے کہا:”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کےلئے اسے قائل کرنے کے لئے آپ کو اسے کوئی دلیل يا کوئی جواز تو دینا چاہیے.. “
اس پر اُس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا ۔کہ

”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں “ ....

Category

Telephone

Website

Address

Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamicking28 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lodhran.