منڈی بہاؤالدین فروٹ منڈی
🍎 روزانہ تازہ سبزی و فروٹ کے ریٹس
📍 منڈی بہاؤالدین
📈 منڈی اپڈیٹس، مارکیٹ رجحانات اور کاروباری معلومات
13/09/2026
ایک بم غریب پہ
21/07/2026
🍎 آج کی تازگی، بہترین معیار اور درست معلومات! 🥬
منڈی بہاؤالدین فروٹ منڈی میں خوش آمدید! 🌿
اگر آپ روزانہ تازہ پھل اور سبزیوں کے ریٹس، مارکیٹ کی اپڈیٹس اور منڈی کی اہم معلومات جاننا چاہتے ہیں تو ہمارا پیج ضرور فالو کریں۔
✅ روزانہ تازہ اپڈیٹس
✅ معیاری پھل اور سبزیاں
✅ منڈی کی مستند معلومات
✅ کسانوں، آڑھتیوں اور خریداروں کے لیے مفید معلومات
📍 منڈی بہاؤالدین فروٹ منڈی
💚 پیج کو فالو کریں، لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ہر کوئی تازہ منڈی اپڈیٹس سے باخبر رہے۔
منڈی بہاؤالدین فروٹ منڈی رات سے بارش جاری اللہ کرم کرے
21/07/2026
ماشاءاللہ
🥭 وقت بدل جاتا ہے، لوگ بڑے ہو جاتے ہیں... لیکن کچھ ذائقے کبھی پرانے نہیں ہوتے۔ ✨
یاد ہے وہ دن جب گرمیوں کی دوپہروں میں گھر بھر میں آموں کی خوشبو پھیل جاتی تھی؟ جب سب ایک ساتھ بیٹھ کر آم کھاتے تھے، ہنستے تھے، اور چھوٹی چھوٹی باتوں میں خوشیاں ڈھونڈ لیتے تھے۔ 🥰
آج زندگی مصروف ہو گئی ہے، لیکن اپنے لوگوں کے ساتھ گزارے ہوئے خوبصورت لمحے آج بھی اتنے ہی قیمتی ہیں۔ 🧡
اس سیزن، اپنے گھر صرف آم نہ لے کر جائیں... اپنوں کے ساتھ بیٹھنے کا ایک بہانہ لے کر جائیں۔ ایک ایسا ذائقہ لے کر جائیں جو آپ کی باتوں، مسکراہٹوں اور یادوں کا حصہ بن جائے۔
🥭 ہر گھر میں آم آتے ہیں، لیکن ہر آم یاد نہیں رہتا۔ 🥭
📲 03127838772 واٹس ایپ
مہر انٹرپرائزز جنرل آرڈر سپلائرز منڈی بہاؤالدین پنجاب پاکستان
20/07/2026
ہوشیار ایک یونٹ زائد استعمال نہ کریں
نہیں تو آپ اگے آپ خود سمجھدار ہیں
پہلے یہ قانون بنایا کہ 1 یونٹ زائد استعمال کرنے کا جرمانہ 6 ماہ بھرنا ہوگا۔
اور اب حد ہی کردی یعنی اب اگر یونٹ 200
سے 1 بھی زائد ہوا تو ہمیشہ کے لیے پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکل جائیں گے آپ ۔
200 =یونٹس کا بل : 3600
201= یونٹس کا بل : 10,200
کیا یہ ظلم نہیں ہے؟؟؟
سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔۔۔اپنے حق کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھاتے ؟؟
اب پاکستان اور بھی تیزی سے ترقی کرے گا۔۔۔۔۔مبارک ہو سب کو
🤷💔
قاری عالم صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے
نمازے جنازہ 2 بج کر 30 منٹ پر علی پارک میں ادا کی جائے گی
فروٹ منڈی لاھور مسجد کے امام قاری عالم صاحب
سوہنا رب مغفرت فرمائے
Category
Website
Address
Mandi Bahauddin
50400
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 22:00 |
| Tuesday | 08:00 - 22:00 |
| Wednesday | 08:00 - 22:00 |
| Thursday | 08:00 - 22:00 |
| Friday | 08:00 - 22:00 |
| Saturday | 08:00 - 22:00 |
| Sunday | 08:00 - 22:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when منڈی بہاؤالدین فروٹ منڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.