Amjad Rafique
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Rafique, Digital creator, Mansehra.
🌺 KPK Mansehra Police 🌺
💙SSU COMMANDO KPK POLICE 💙
Pakistan zindabad KP Police Payindabad
🚔🚓 من جانبازم سپاہی 🚓🚔
❤️💙جمعیت🌹 علماء 🌹 اسلام 💙❤️
05/07/2026
Thanks CEO OF
تعارفی سلسلہ #110: ایک قابلِ فخر سپوت
دوستی نیوز کے خصوصی تعارفی سلسلے میں آج ہم آپ کو ایک ایسے نوجوان سے متعارف کروا رہے ہیں، جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔
امجد مغل صاحب، جو کہ محمد رفیق صاحب کے فرزند ہیں، اپنی 26 سال کی عمر میں ایک نمایاں مقام پر فائز ہیں۔ بیروبانڈی (داتہ) کے اس سپوت نے بی اے تک تعلیم حاصل کی اور پھر ملک و قوم کی حفاظت کے جذبے سے سرشار ہو کر ایس ایس یو (SSU) کمانڈو، کے پی کے پولیس میں شمولیت اختیار کی۔
ان کی خدمات قوم کی سلامتی اور امن کے لیے ایک مشعلِ راہ ہیں۔ ہم ان کی شاندار خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے تابناک مستقبل کے لیے دعا گو ہیں۔
آپ کی ایسی ہی خدمات اور قربانیوں پر ہمیں فخر ہے۔
تمام عالم اسلام کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو ۔۔🌙
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے،
ہماری زندگیوں میں خوشیاں، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
🌹🫀 دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 💐
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Amjad Rafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.