Syed Riaz Ali official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Riaz Ali official, Politician, Sar Sardaray Manglor tehsil Babuzai Swat, Mingora.
بطور چیئرمین ویلج کونسل سرسردارے، اپنے دورِ خدمت کے اختتام پر میں اپنی تمام معزز عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ آپ کے اعتماد، محبت اور تعاون نے مجھے عوامی خدمت کا حوصلہ دیا۔ یہ سفر ختم ہوا ہے، مگر آپ سے تعلق اور خدمت کا جذبہ ہمیشہ قائم رہے گا۔
سید ریاض علی
26/05/2026
Warmest Eid greetings, may Eid bring joy and positivity, Chairman Syed Riaz Ali.
27/04/2026
گاؤں سر میں صفائی (ہائجین) کٹس کی باقاعدہ اور منظم انداز میں تقسیم کا عمل کامیابی سے مکمل کیا گیا، جس کا مقصد عوام میں حفظانِ صحت کو فروغ دینا اور روزمرہ زندگی میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔ اس کارِ خیر میں تعاون پر سرحد رورل سپورٹ پروگرام (SRSP) کا تہہ دل سے شکریہ۔
20/03/2026
عید مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mingora