Farming with Akhtar

Farming with Akhtar

Share

Pesticide Dealer

13/09/2026

دھان کی فصل کے لیے بہترین امائنو ایسڈ

11/09/2026

Pesticide guidelines

10/09/2026

Be aware ☺️

07/09/2026

دھان کی سنڈی کے لیے بہترین

02/09/2026

پاکستانی حکومت نے جی ایم او مکئی کے بیج کی پاکستان میں کاشت کی اجازت دے دی ہے۔۔۔

01/09/2026

مکئی کی دو سٹیجز ہوتی ہیں
ویجیٹیٹیو سٹیج
اگاو سے ٹیسلنگ تک

ریپروڈکٹیو سٹیج
ٹیسلنگ سے میچورٹی تک

موسمی مکئی میں
وجیٹیٹیو سٹیجز عموما اگاو سے 45۔48 دن میں مکمل ہوتی ہیں
ریپروڈکٹیو سٹیجز 70 سے 90 دن میں مکمل ہوتی ہیں بمطابق ورائٹیز

مکئی کی وجیٹیٹیو سٹیجز کی کھادیں بجائی سے 45 دن ہے اندر مکمل کر لینی چائیں۔۔۔۔






#مکئی

01/09/2026

مکئی کا پودا اس طرح گل سڑ رہا ہے اسکی کیا وجہ ہے؟

یہ پودا پہلے سٹیم بورر سے متاثر ہوا ہے اور اس پر سٹیم بورر کا شدید اٹیک ہوا ہے۔۔۔۔
اسکی وجہ سے تنا متاثر ہوا اور پھر بیکٹیریل سٹالک راٹ کا شکار ہو گیا۔۔۔۔
جو پودے متاثر ہو چکے ہیں وہ اب دوبارہ ٹھیک نہیں ہو سکتے۔۔۔۔
یہ مسائل عموما ایسے کھیت میں اتے ہیں جہاں پہلا اور دوسرا سپرے درست طریقے سے نہ کیا گیا ہو اور پودے فوار سے مس ہوئے ہوں۔۔۔
یا
پیسٹ مینجمنٹ میں صرف ایمامیکٹن لیفینوران استعمال کیا گیا ہوتا ہے یا ایمامیکٹن لیفینوران بائفینتھرین۔۔۔۔
ایمامیکٹن لیفینوران اور بائفینتھرین کا سٹیم بورر پر کنٹرول کچھ کمزور ہوتا ہے اس لئے تنے میں موجود سٹیم بورر ان زہروں سے کنٹرول نہیں ہوتا اور تنے کے اندر رہ کر پورے پودے کو ہی ختم کر دیتا ہے۔۔۔

01/09/2026

سکرز
پودے کی جڑ کے ساتھ ایک نیا پودا نکل اتا ہے اسے سکرز کہتے ہیں۔۔۔۔
کسان دوستوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ یہ سکرز پودے کی خوارک لے لیتا ہے اور مرکزی پودے کی حق تلفی ہو جاتی ہے۔۔۔۔
ایسا بلکل نہیں ہے۔۔۔
یہ پودے کا جنیٹیک کریکٹر ہے۔۔۔
یہ کوئی مسئلہ یا ڈس اڈر نہیں ہے۔۔۔
یہ سکرز مرکزی پودے کی خوارک نہیں لے رہا ہوتا، یہ جتنی خوارک لیتا ہے اتنا کلورفل مرکزی پودے کو واپس بھی کرتا ہے۔۔۔۔

کیا ان سکرز کو پودے سے توڑ دینا چاہیے؟

بلکل نہیں۔۔۔ بلکل بھی نہیں

ان سکرز کو ہاتھ بھی مت لگائیں

سکرز کو توڑنے سے پودا زخمی ہوتا ہے
جب پودا تنے کے ساتھ زخمی ہو تو فنگس کے اٹیک کا خطرہ 100 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔۔۔
پودا اپنے تنے کا زخم بھرنے میں اپنی انرجی لگاتا ہے جو کہ پھل بنانے کے لئے پودا استعمال کرتا ہے۔۔۔
ہ

31/08/2026

Flood in nepal

Want your business to be the top-listed Contractor in Marsa Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Kisaan Care Center
Marsa Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farming with Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Marsa Dubai.