HMK

HMK

Share

If you can handle my overthinking, Ego, mood swings, anger issues...
I'm all your's.!🤝💯

25/08/2026

اُس پہ قربان ! کہ جس نے تیری آواز سنی
صدقے اس آنکھ کے ! جس نے تیرا جلوہ دیکھا

صَلَّی اللّٰه عَلَیــــــــــــہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤

14/08/2026

Be shak...💯

12/08/2026

#𝐇𝐦𝐤

12/08/2026

جب آپس میں لڑائی چل رہی ہو اور آپ دل سے چاہتے ہو کہ صلح ہو جاۓ تو یہ تین کام کرنا صلح ممکن ہو جائے گی۔
پہلا: اپنے معاملے میں کبھی بھی کسی تیسرے انسان کو بیچ میں مت آنے دینا۔ کیوں کہ تیسرا شخص ہمیشہ دونوں کے درمیان دراڑ لانے کا سبب بنتا ہے۔
دوسرا: جب سامنے آؤ تو کوئی پرانی بات مت کرنا۔
کیوں کہ پرانی باتیں پرانے زخموں کو تازہ کر دیتی ہیں۔ اور پھر سے کوئی ایسی بات نکل آتی ہے جو معاملے کو اور خراب کر دیتی ہے۔
تیسرا: فورن صفائیاں مت دینا بس معذرت کر لینا۔
کیوں کے معذرت کر لینے سے بگڑے کام بھی آسانی سے بن جاتے ہیں۔ جب انسان اپنے آپکو جھکا لیتا ہے تو وہ اس رشتے کو ٹوٹنے سے بچا لیتے ہے۔ جھکتا ہمیشہ وہی ہے جو رشتے میں مخلص ہوتا ہے۔ اناپرست لوگوں کے ہاتھ صرف اور صرف تنہائی ہی آتی ہے۔💯

10/08/2026

شاید میرے اندر دو الگ شخصیات رہتی ہیں اک وہ ہے جو ڈرا ہوا ہے کہ اگر ہار گیا تو سب کچھ ختم ہو جائے گا پھر آتی ہے اک دوسری شخصیت جو بے انتہا سفاک ہے اس بات پر بضد کہ مرنے تک ہار نہیں ماننی ہے شاید وہی میری پسندیدہ ہے شاید کسی بھی انسان کو ہارنے سے پہلے کم از کم اپنی آخری سانس تک تو لڑنا چاہیے...💯
#𝐇𝐦𝐤

09/08/2026

Drood e paak parh lein.!💕💯
#𝐇𝐦𝐤

05/08/2026

اچھے برانڈ کا سگریٹ پیئیں، کم لوگوں سے تعلق رکھیں، تیز رفتار سواری میں میوزیک سنیں، جیب میں پیسے گِنے بغیر رکھیں، نصیحت ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں، اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں مگر ایک شخص سے محبت ضرور کریں اور محبت بھی ایسی جو آپ کو اندھا کردے اس ایک شخص کے لئے، ایسی محبت کہ اگر اسکا چہرہ نہ دکھے تو آپکی آنکھوں کو تسکین نہ ملے، ایسی محبت جو اسکی آواز نہ سنے تو آپکے کان ترس جایئں اس ایک آواز کو، ایسی محبت جو اسے سوچیں تو دل کو راحت ملے، ایسی محبت جو دن چڑھے تو اسے اپنے پاس پانے کی تمنا کریں، ایسی محبت جو رات ڈھلے تو اسکے خیالوں میں کھوئے رہیں، کیوں کہ اس کے خیالوں میں کھوۓ رہنا ہی خوبصورت زندگی ہے۔🙏 🫀💯
#𝐇𝐦𝐤

26/07/2026

‏اگرچہ مختصر رہیں لیکن مخلص رہیں کئی بناوٹی چاہنے والوں سے ایک مخلص چاہنے والا بہتر ہے...🤗💯

Category

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HMK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.