Safoot Riaz
we are exporters over 15 years we are exporting rice , perishable items ,woolen blanket ,sea food e
القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة
آیت نمبر 31
ترجمہ:
ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے عالموں اور درویشوں کو رب بنایا ہے اور مریم کے بیٹے مسیح کو حالانکہ انہیں صرف ایک اکیلے اللہ ہی کی عبادت کا حکم دیا گیا تھا جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ پاک ہے ان کے شریک مقرر کرنے سے۔
اور فرمایا کہ جب بستر پر جاؤ تو:
فَاضْطَجِعْ عَلَى شِقِّكَ الْأَيْمَنِ
"اپنی دائیں کروٹ پر لیٹو۔"
صحیح البخاری
صحیح مسلم
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
أَحَبُّ الصِّيَامِ إِلَى اللَّهِ صِيَامُ دَاوُدَ، كَانَ يَصُومُ يَوْمًا وَيُفْطِرُ يَوْمًا
ترجمہ:
"اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب روزہ حضرت داؤد علیہ السلام کا روزہ ہے۔ وہ ایک دن روزہ رکھتے تھے اور ایک دن روزہ نہیں رکھتے تھے
صحیح البخاری، حدیث نمبر: 3420
صحیح مسلم، حدیث نمبر: 1159
وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ
سجدہ کرو اور قریب ہو جاؤ۔
صحیح حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب سجدے کی حالت میں ہوتا ہے، اس لیے سجدے میں زیادہ دعا کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔
«الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة»
حضرت حسنؓ اور حضرت حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔
🩶
20/08/2026
THREE QURANIC EXPRESSIONS OF EAST & WEST
① ONE EAST & ONE WEST
رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ
He is the Lord of the East and the West.
Surah Al-Muzzammil 73:9
② TWO EASTS & TWO WESTS
رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ
“He is the Lord of the two Easts and the Lord of the two Wests.”
Surah Ar-Rahman 55:17
③ MANY EASTS & MANY WESTS
فَلَا أُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشَارِقِ وَالْمَغَارِبِ
So I swear by the Lord of all the points of sunrise and all the points of sunset.
Surah Al-Ma‘arij 70:40
ONE LORD — DIFFERENT EXPRESSIONS
The Qur’an uses three distinct forms:
East & West • Two Easts & Two Wests • Many Easts & Many Wests. .. My rub 🩷🪩
19/08/2026
حضرت عثمان بن عفانؓ کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا:
«أَلَا أَسْتَحْيِي مِنْ رَجُلٍ تَسْتَحْيِي مِنْهُ الْمَلَائِكَةُ»
"کیا میں اس شخص سے حیا نہ کروں جس سے فرشتے حیا کرتے ہیں؟"