Respect Humanity

Respect Humanity

Share

Insipirations Positive |
And Built up self Beautiful |
Stop Voilations.

09/09/2026

کریما بہ بخشائے بر حال ما
کہ ہستم اسیرِ کمند ہوا.
اے کریم! تو ہمارے حال پر رحم فرما، چوں کہ میں خواہشاتِ نفسانی کے جال کا قیدی ہوں۔
نداریم غیر از تو فریاد رس
توئی عاصیاں را خطا بخش و بس.
ہم تیرے سوا کسی کو فریاد رس نہیں رکھتے، صرف تو ہی گنہگاروں کے گناہوں کو بخشنے والا ہے اور بس۔
نگہدار ما را ز راہ خطا
خطا در گزار و صوابم نما.
غلط راستے سے ہماری حفاظت فرمائیے، غلطی کو در گزر فرمائیے اور ہمیں درست راستہ دکھا ئیے۔ # @ #

07/09/2026

کریما بہ بخشائے بر حال ما
کہ ہستم اسیرِ کمند ہوا.
اے کریم! تو ہمارے حال پر رحم فرما، چوں کہ میں خواہشاتِ نفسانی کے جال کا قیدی ہوں۔
نداریم غیر از تو فریاد رس
توئی عاصیاں را خطا بخش و بس.
ہم تیرے سوا کسی کو فریاد رس نہیں رکھتے، صرف تو ہی گنہگاروں کے گناہوں کو بخشنے والا ہے اور بس۔
نگہدار ما را ز راہ خطا
خطا در گزار و صوابم نما.
غلط راستے سے ہماری حفاظت فرمائیے، غلطی کو در گزر فرمائیے اور ہمیں درست راستہ دکھا ئیے۔ # @

05/09/2026

"قلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسول اللہ"

04/09/2026
02/09/2026

|یااللہ عزوجل میراسب کچھ آپ ہی کے ہیں، ہماری زندگی کی کامیابی اور کامیاب زندگی کی کنجی آپ کی رضا ہے، جو ہماری زندگیوں کو روشنی اور خوشی سے بھر دیتی ہے۔آپ ہی ہمارے وارث ہیں اور آپ سے بہتر کوئی وارث نہیں۔ رحم،فضل و کرم بے انتہا اپنے شایان شان اپنی شان رحیمی کے صدقے عطا فرمائیں.|
اللھم آمین یا رب العالمین

01/09/2026

|*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*-|
|رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَ اَنْتَ خَیْرُ الْفٰتِحِیْنَ(۸۹)|

Category

Website

Address

Multan