MindSake Media
Life is all about fun...so is this page.
پاکستان میں اگر ججز انصاف کرتے تو ملک کا جنازہ نہ نکلتا۔۔۔
پاکستانی ججز کا اسلام اور انصاف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں یہ تو بڑے بڑے چور، ڈاکوں اور غداروں کے رکھوالے ہیں ملک اور قوم کے نہیں۔۔۔ آج یہ مسرت حلالی قوم کو چوسنے کے بعد جاں چھوڑ گئ۔ اسی نے تحریک انصاف سے نشان چھینا اور عمران خان کو قید کی سزا سنائی۔۔ لع ت۔۔
محسن نقوی کی جس سسٹم کی تباہی کی طرف آشارہ تھا وہ یہ والا تھا۔۔۔
خوبصورتی تو ھے۔۔۔
01/08/2026
اونچی اڑان سے لیکر عالمی ثالث تک، سب کچھ "سسٹم Collapse ہوگیا" پر اختتام پذیر ہوا
شاعر منیر تقی منیر فرماتے ہیں کہ
"چونے اتنے لگے، اتنے لگے، اتنے لگے
کہ ہم خود چونا چونا ہوگئے" 💀
جب اپ اوقات سے بڑھ کہ آڑان بھرتے ھوے بوٹ کے نیچے کچلے جائیں تو اپکو یاد آتا ھے کہ اپ بنانا ملک پاکستان کے ایک عام شہری ھیں۔ جس کی اصل اوقات ایک چیونٹی سے زیادہ نہیں۔
پاناما سے شروع ھوتی کہانی ساہفر پہ بھی ختم نہ ھوتی اگر کتے جیسی موت بیچ میں نہ اتی۔
یہ خبر تو آپ لوگوں نے سن ہی لی ہوگی کہ فرخ کھوکھر مبینہ طور پر پولیس کی حراست سے فرار ہو چکا ہے
یہ بھی بہت لوگوں نے تجزیہ کیا کہ سی سی ڈی کے ہاتھوں انجام تک پہنچانے کا منصوبہ ہے
لیکن ایک بات
فرخ کھوکھر کا معاملہ کہیں نہ کہیں فضل الرحمان سے ضرور ملتا ہے اور اس سارے کھیل میں فضل الرحمان اور فرخ کھوکھر کو ملا کر دیکھیں کہانی ایک دوسرے کو پریشر دینے کی نظر آ رہی ہے اور فرخ کھوکھر ٹریلر کے طور پر دکھایا جا سکتا ہے
ایسے لوگ اکثر کسی کو مثال دے کر سمجھانے کے کام آ جاتے ہیں۔ ۔۔۔
کھوکھر صرف کبوتر ہے جو پیغام دینے والے نے افواہ کے طور پر اڑا دیا ہے
اگر مولانا کے بیانات میں رد و بدل محسوس ہو تو سمجھ جائیں پیغام پہنچ گیا ہے اور کھوکھر کو کچھ نہیں ہوگا.
جبکہ دوسری جانب یہ ڈائنوسار کے آخری انڈہ ظاہر اشرفی کے کرتب بھی جاری ھیں۔
باقی ابھی دیکھتے ہیں کیا کٹا کٹی نکلتا ہے
19/07/2026
کل رات ایک صاحب بتا رہے تھے کہ گوجرانوالہ کینٹ میں نشان منزل نامی جگہ پر رننگ ٹریک بنا ہوا ہے، کچھ عرصہ قبل ایک روز وہ اپنے ایک دوست کے ہمراہ وہاں دوڑ لگانے چلے گئے، کہنے لگے کہ ہم دونوں نے ٹی شرٹ اور شارٹس (کاچھے) پہن رکھے تھے، کہتے ہیں کہ دوسرے چکر پر ہمیں ایک ایم پی والے سپاہی نے روک کر کہا کہ آپ یہاں دوڑ نہیں لگا سکتے، ہم نے وجہ پوچھی تو سپاہی نے کہا کہ میجر صاحب کا حکم ہے ، ہم نے کہا کہ ملاؤ میجر سے تو وہ کہنے لگا کہ وہ بھی یہیں دوڑ لگا رہے ہیں ابھی آ جاتے ہیں ، چند لمحے بعد میجر صاحب دوڑتے دوڑتے پہنچ گئے اور کہنے لگے کہ آپ شارٹس پہن کر یہاں دوڑ نہیں لگا سکتے کیونکہ آپ سویلین ہو ، میجر صاحب نے خود شارٹس پہن رکھے تھے !!!
شہباز گ پہ پھتر رکھ کہ نواز کی لینے لگ گے۔
کیا اپکو بھی لگتا ھے کہ مرزاے کا ضمیر جاگ گیا ھوگا؟
Website
Address
Multan