Technical video

Technical video

Share

page ko like follow karen

11/08/2026

افسوس ناک خبر 😭

شورکوٹ کے مشہور انٹرنیٹ کا انتقال ہوگیا ہے
*مرحوم سردار یوفون والد ،نواب ٹیلی نار کا بڑا بھائی ، میر زونگ کا داماد اور ملک جاز کا سسر تھے ۔
نماز جنازہ 10 اگست شام 12:30 بجے وائی فائی قبرستان میں ادا کیا جائے گا
تمام سوشل میڈیا استعمال کرنے والے شرکت کریں ۔✅

23/07/2026

📖 حدیثِ نبوی ﷺ

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"وزغ (چھپکلی) کو قتل کرو، کیونکہ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر جلائی گئی آگ کو بھڑکاتی تھی۔"

صحیح بخاری: 3359
صحیح مسلم: 2238

🕌 اس لیے نبی کریم ﷺ نے وزغ (چھپکلی) کو مارنے کا حکم دیا، اور بعض روایات میں اسے پہلی ضرب میں مارنے پر زیادہ اجر کا بھی ذکر آیا ہے۔

❓ اب آپ بتائیں: کیا آپ کو پہلے سے اس حدیث کا علم تھا؟ اپنا جواب کمنٹ میں ضرور لکھیں۔

#چھپکلی #وزغ

13/07/2026
03/07/2026

‏علامہ ناصر مدنی کو جہانیاں میں جمعہ کے خطبہ کے دوران ہارٹ اٹیک، نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا

13/01/2026

11/01/2026

10/01/2026

Funny clip

Category

Telephone

Website

Address

Znnz
Multan