Usman Digital Zone

Usman Digital Zone

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Digital Zone, Multan.

21/08/2026

Pay your income tax return 2026 before 30 September 2026.

Contact for all queries regarding your income Tax consultancy.

09/08/2026

Coming soon Jobs
Secretary union council (BPS 11)

Only for Punjab domicile

09/08/2026

Apply for 10 lac .
اپنی چھت محفوظ چھت پروگرام۔

09/08/2026

Punjab Govt Schemes .

31/07/2026

لائیو سٹاک کارڈ ۔
کسان / دوسرے حضرات جو کم ازکم 5/7 جانور رکھتے ہو اسکے لیے اپلائ کرسکتے ہیں ۔

31/07/2026

اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے لیے 15 لاکھ روپے کا قرض
اپنا گھر محفوظ چھت کے لیے 5 اور 10 لاکھ کا قرض ۔
چھت ، واش روم / کمرے کے اضافے کے لیے 3 سال کی اقساط پر 5 لاکھ کا قرض
نئ چھت / ڈبل سٹوری بنانے کے لیے 10 لاکھ کا قرض 6 سال کی اقساط پر ۔

نوٹ : یہ قرض بلاسود ہیں اور صرف پنجاب کے رہائشی کے لیے ہیں ۔

اہل درخواست گزار ۔
پنجاب کا رہائشی ہو
ضروری کاغذات ۔
# درخواست گزار کی فوٹو
# درخواست گزار کے شناختی کارڈ کی فوٹو
# مکان/ پلاٹ کا کاغذی ثبوت / فرد ملکیت / رجسٹری / کی فوٹو
# مکان کی حالت کی ایک دو فوٹوز
# درخواست گزار کا فون نمبر
# والد / شوہر کا نام اور شناختی کارڈ نمبر
# مرد درخواست گزار شادی شدہ ہو تو اسکی بیوی کا نام اور شناختی کارڈ نمبر ۔

For apply and details .
Contact... ❤️👍
Usman Digital Zone _ Your Digital Partner

Website

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:30 - 20:00
Tuesday 09:30 - 20:00
Wednesday 09:30 - 20:00
Thursday 09:30 - 20:00
Friday 10:30 - 19:00
Saturday 09:30 - 20:00
Sunday 09:30 - 20:00