Ubaid Khan JUI

Ubaid Khan JUI

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ubaid Khan JUI, Multan.

05/06/2023

تمہارا کھیل ختم ✌️💪

04/06/2023

❤️🥰

27/08/2021

استغفراللہ ۔۔سانس نکلنے کے وقت کتنی تکلیف ہوتی ہوگی اندازہ لگا لیجٸے ان جانوروں کے سانس نکلنے سے اللہ رحم فرماٸے

18/08/2021

یقین کیجیے صرف آذان کی آواز سن کر محسوس ہوتا ہے میں ایک مسلمان ملک میں رہتا ہوں
ورنہ یہاں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Like and sher this page

Photos from Ubaid Khan JUI's post 26/12/2020

ایک منٹ کی تحریر ضرور پڑھیں
جے یو آئی کے دوستوں سے گذارش کی جاتی ہے جن رہنمائوں کی رکنیت ختم کردی گئی ہے انکے بارے میں کوئی ایسی پوسٹ نا کریں کے بعد میں وہ پوسٹ ہمارے لئے باعث شرمندگی ہو اور حکومتی اداروں کی پی ڈی ایم کی تحریک کو ختم کرنے اور ہماری جماعت جمعیت علماء اسلام کو دو گروپوں میں تقسیم کرنے کی بہت بڑی اور آخری سازش ہے جمعیت کے دوست صبر و تحمل سے کا لیں کوئی ایسی پوسٹ نا کریں جس کی وجہ سے لوگوں پر غلط تاثرات پڑیں اور اس سازش کو بھی ناکام بنائیں
باقی ان حضرات کی رکنیت ختم کرنا یے جماعت کا معاملہ ہے ان شاءاللہ یے سب ٹھیک ہوجائے گا کچھ دنوں میں
# ذاتی رائے

25/12/2020

دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے میرے اس پیج کو فالو اور لائک کریں اس پیج سے اپنی جماعت کا دفاع اور ہر خبر سے آپکو آگاہ کیا جائے گا
ان شاءاللہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan
60000