Saadi.writes7
😇کہیں خوف ہے کہ اللّٰہ دیکھ رہا ہے اور
❤کہیں اطیمنان ہے کہ اللّٰہ دیکھ رہا ہے
صبر کا دامن نہیں چھوڑنا وقت بھی بدلے گا حالات بھی بدلیں گے اور دعا بھی قبول ہوگی۔ انشاءاللہ 💯❤️
Funny 😂 tym
05/09/2026
مجھے ڈھونڈ رہے ہو؟ 😇
آؤ، مل کر ڈھونڈتے ہیں 🙂
Sعaد 🥀
02/09/2026
اپنے اپنے محبوب سنبھال کر رکھیں۔۔..... 😒
محبوب بچھڑنے کے مہینے آ گئے ہیں.... 🫣🫣
۔۔ستمبر میں ناراضگیاں ہوں گی 🤭🥺🥺
۔۔اکتوبر میں منت چلیں گے 😁😓
نومبر میں راہیں جدا ہوں گی اور دل ٹوٹیں گے۔ 🥺💔💔
اور پھر دسمبر میں دکھی دکھی شاعری۔ پوسٹ کی جائے گی 🙈🙈❣️🥀
خیر سانوں کی😁
02/09/2026
میں کسی ایسے شخص کی مستحق ہوں ، جو مجھے بکھرے بالوں، بے رونق چیہرے، سوجی ہوئی آنکھے ، اور بے ڈھنگ کپڑوں میں دیکھے ۔یعنی میری بدترین حالات میں دیکھے اور پھر بھی مجھے خوبصورت سمجھے ــ
خوبصورتی پہ تو سب ہی مرتے ہیں ۔۔۔
31/08/2026
تم وہ واحد شخص تھے!
جس کے لئے میں نے اپنی انا قربان کر دی
جس کے پیروں میں میں نے اپنی خودداری رول دی
جس کے سامنے میں کمزور پڑی جس سے میں نے
محبت کی بھیک مانگی پر تم نے مجھے سبق دیا
کہ کوئی کتنا بھی عزیز ہو کوئی کتنا بھی قیمتی ہو
اُس کے سامنے اپنی خودداری مت ہارنا اپنی انا مقدم رکھنا
رشتہ بھی نبھانا تو حد میں محبت بھی کرنا تو توازن میں
تم نے مجھے سمجھا دیا کہ بے قدرے لوگوں کے سامنے کبھی بھیک نا مانگنا ہاں میں نے اپنی سب سے بڑی دولت انا قربان کی تھی تم پر"
میں نے زندگی کو دیکھا تو میں نے پایا کہ
عورت بہت سے معاملات میں بے بس ہوتی ہے
کچھ کر نہیں سکتی تو سوچتی رہتی ہے،
اور وہی سوچیں اسکے حسن کو کھا جاتی ہیں ـ ـ!💯
29/08/2026
آج پھر دل نے اک تمنا کی۔🙂🤗
آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا 🖤🖤
*یـہ (دنيـا ) ہمـارا گھـر نہیـں ہے
`ہـم جـنت میـں صحـت یـاب ہـوں گـے
27/08/2026
Ameen
Sعaد🥀
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| 00:00 - 22:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Saadi.writes7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.