Abad foundation
عبد فاؤنڈیشن ایک فلاحی ادارہ،
Abad Foundation is an NGO working for social welfare.
#Abad Foundation
🌱 PLANT FOR FUTURE, PLANT FOR PAKISTAN 🇵🇰
بدلتا ماحول، بڑھتی گرمی اور آلودگی ہم سب کے لیے ایک چیلنج ہے۔ آئیے مل کر پاکستان کو سرسبز اور صاف بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
🌳 صرف 1 پودا لگائیں
اور عبد فاؤنڈیشن کی شجرکاری مہم کا حصہ بنیں۔
پودا لگاتے، پانی دیتے یا اس کی دیکھ بھال کرتے ہوئے 30 سیکنڈ کی ویڈیو بنائیں اور واٹس ایپ کریں:
📱 03472654004
آپ کی ویڈیو عبد فاؤنڈیشن کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی جائے گی۔
🌿 1 Person, 1 Tree
🌿 Together with Abad Foundation
آج ایک پودا لگائیں، کل ایک بہتر پاکستان پائیں! 🌱🇵🇰
عبد فاؤنڈیشن
تحفظِ برائے قبرستان ایکٹیویٹی
(صفائی و شجرکاری)
14 June، 2026
نمازِ فجر کے بعد تمام عبدیئنز جہانگیر آباد قبرستان میں جمع ہوئے،سرگرمی کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ قبرستان کی اہمیت اور اسلامی تعلیمات پر مختصر بیان پیش کیا گیا۔اس کے بعد قبرستان کی صفائی ستھرائی کی گئی۔لاوارث اور خستہ حال قبور کی مرمت بھی کی گئی۔شجرکاری مہم کے تحت پودے بھی لگائے گئے تاکہ یہ درخت مستقبل میں فاتحہ کے لیے آنے والوں کو سایہ دیں۔تمام ممبران نے بھرپور تعاون اور جذبے کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دیں۔
ایک پودا، ایک زندگی 🌱
عبد فاؤنڈیشن کی شجرکاری مہم کا حصہ بنیں۔
یہ صرف پودا نہیں، آنے والی نسلوں کے لیے تحفہ ہے۔
آئیں، مل کر پاکستان کو ہرا بھرا بنائیں 💚
اللہ پاک ہم سب سے یہ صدقہ جاریہ قبول فرمائے۔ آمین
14/06/2026
عبد فاؤنڈیشن
تحفظِ برائے قبرستان ایکٹیویٹی
(صفائی و شجرکاری)
14 June، 2026
نمازِ فجر کے بعد تمام عبدیئنز جہانگیر آباد قبرستان میں جمع ہوئے،سرگرمی کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ قبرستان کی اہمیت اور اسلامی تعلیمات پر مختصر بیان پیش کیا گیا۔اس کے بعد قبرستان کی صفائی ستھرائی کی گئی۔لاوارث اور خستہ حال قبور کی مرمت بھی کی گئی۔شجرکاری مہم کے تحت پودے بھی لگائے گئے تاکہ یہ درخت مستقبل میں فاتحہ کے لیے آنے والوں کو سایہ دیں۔تمام ممبران نے بھرپور تعاون اور جذبے کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دیں۔
12/06/2026
جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے...
تو محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود کی تعداد بڑھاؤ ﷺ۔"🌸🫀
اَللّٰـهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَی نَبِیِّـنَا مُحَمَّدﷺ🌻
درود پڑھیں ۔۔۔ !
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🔘
02/06/2026
Quiz Activity | Certificate Distribution
We are honored to present these certificates as a token of appreciation for your participation in the _Quiz Activity_, organized by Abad Foundation.
⭐ Special thanks to Ma'am Tayyaba Bashir Bìñt Ē Bàshîr for leading this activity with dedication, professionalism, and great enthusiasm. Your excellent leadership and guidance made this event smooth, inspiring, and truly memorable for everyone.
⭐ Heartfelt congratulations to our position holders_ for your outstanding performance. Your effort and knowledge truly stood out.
And _thank you to all members_ who took part with enthusiasm — your presence and involvement made this activity successful.
May this learning experience motivate you all to keep growing.
01/06/2026
We are honored to present these certificates as a token of appreciation for your participation in the "Quiz Activity", organized by Abad Foundation.
Heartfelt congratulations to our position holders for your outstanding performance. Your effort and knowledge truly stood out.
And thank you to all members who took part with enthusiasm — your presence and involvement made this activity successful.
May this learning experience motivate you all to keep growing.
Click here to claim your Sponsored Listing.